نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    سیرینا

    اچھاااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے میں کہوں کہ کیوں اردو بلاگرز چولے کی ریڑی کے بارے میں لکھتے ہوئے بھی کہیں نا کہیں ٹچ ضرور دے جاتے ہیں۔ وہ ایک صاحب جو ہیں ف۔د صاحب ،انکی پوسٹیں اگرچہ کبھی کبھی حد ادب کو کراس کرنے والی ہوتی ہیں ،لیکن پھر بھی اسکے بلاگ وزیٹرز کافی زیادہ ہیں کیونکہ...
  2. منصور مکرم

    سیرینا

    بس کھانا تھوڑا لیٹ تھا،اور صرف کھانے کیلئے رُکنا مناسب نہ لگا،اسلئے میں چلا آیا گھر،وہ بھی فُل سپیڈ سے۔
  3. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو چائے پی پی کر تھک گئے ،اب کچھ کافی ہوجائے لیکن دودھ میں۔
  4. منصور مکرم

    سیرینا

    ایک ہی تو ہوٹل میں گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی بغیر کھانے کے واپس آگیا۔
  5. منصور مکرم

    سیرینا

    آپکے چچا تو شادی دفتر میں بوڑھے بوڑھیوں کی شادیاں کرانے میں مصروف ہوتے ہیں۔ ویسے وہاں سے بھی جب ان لائن ہوا ،تو جیسے ہی محفل میں آیا ،بس جیہ سکول والی مس کی طرح پوچھنے لگی کہ یہ پی سی میں کیا ہو رہا ہے۔لھذا توبے تو ہم وہیں نکال چکے۔
  6. منصور مکرم

    سیرینا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا واقعی وہ کافی خوبصورت تھی،لیکن ہمارا معاملہ وہی ہے جس طرح وہ شاعر کہتا ہے کہ بخت جب بیدار تھا ،کمبخت آنکھیں ہوگئی سوگیا جب بخت ،تو بیدار آنکھیں ہوگئی:cry2::cry2::cry2: جناب ایسی ڈنڈی ماریاں ہمیشہ ہی میری قسمت میں لکھی ہوئی ہیں:atwitsend::atwitsend:۔اب سوچھتا ہوں کہ سرینا...
  7. منصور مکرم

    سیرینا

    تصاویر خوبصورت ہیں کہ سرینا خوبصورت ہے۔
  8. منصور مکرم

    سیرینا

    کھانا تو لیٹ تھا ،اسلئے ہم پھر گھر آگئے، کیونکہ پھر شائد کافی لیٹ ہوجاتے۔ ویسے اس ہوٹل کے دوسرے گوشے بھی ہیں میرے خیال میں، لیکن شائد وہ مخفی رہ گئے۔
  9. منصور مکرم

    سیرینا

    یہ رہا سرینا کا لیموزین ٹیکسی سکواڈ پارکینگ لاٹ کے قریب سرسبز باغیچہ تصویر میں بائیں طرف گاڑیوں کا ہوٹل کے ھال تک پہنچنے کا راستہ،جبکہ دائیں طرف پیدل راستہ پارکینگ لاٹ میں راہنامئی کیلئے لگے بورڈ ہوں تو سرینا ہوٹل کے تہہ خانے میں بھی ایک کار پارکنگ ہے لیکن وہ صرف بزنس کلاس کیلئے مخصوص ہے۔...
  10. منصور مکرم

    سیرینا

    سرینا ہوٹل میں جابجا خطاطی کے نمونے آپکو نظر آئیں گے۔ ایک دوسری راہداری کا منظر ھال میں بنے گنبد کی ایک جھلک میز پر رکھے پھول اوپری منازل کی طرف رسائی کیلئے بنی لفٹیں ڈائیننگ ھال کا ایک منظر ڈایننگ ھال میں جیسے ہی داخل ہوا تو ایک جوان لڑکی میری طرف آئی ،اور مجھ سے سلام دعاء کے...
  11. منصور مکرم

    سیرینا

    چند مہینے قبل جب افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد کے دورے پر آے ہوئے تھے،تو قدرت نے ہماری بھی چند ساعتیں انکی ٹیم کے ساتھ لکھی ہوئی تھیں۔چنانچہ حسب معمول ہم نے اپنے چھوٹے کیمرے کو بھی ساتھ لے جانے کا ارادہ کیا ،تاکہ موقع مناسبت سے بلاگ کیلئے تصاویر بھی جمع کی جا سکیں۔ چنانچہ ہمارے اسلام...
  12. منصور مکرم

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    اوہ ،ہم تو رہ گئے مبارکبادی سے،اخر ان دنوں مین سفر پر تھے نا۔چلو ابھی کہہ دیتے ہیں۔ مبروک یا اخی الف مبروک۔
  13. منصور مکرم

    عین عمل --- میری پہلی اینیمیٹڈ ویڈیو

    تین بار تو بیٹی کے مطالبے پر اسکو دکھایا،اب بھی لیپی کے پاس بیٹھی ہے ،کہ مجھے پھر دکھاؤ۔
  14. منصور مکرم

    عین عمل --- میری پہلی اینیمیٹڈ ویڈیو

    ہاہاہاہاہاہا ، امجد بھائی میری دو سالہ بیٹی آپکی آواز کی نقل اتارنے لگی ہے۔اور ساتھ میں اسی کارٹون کی طرح ہل رہی ہے۔
  15. منصور مکرم

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    بے چارہ حاجی ،
  16. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعود بھائی نے انکی بڑی ناک رگڑوائی ہے ،گبین شاہ سے،اب الٹا یہی حکم ہمیں نہ مل جائے۔
  17. منصور مکرم

    ایک صدی بعد بھی

    بیسوی صدی کے ابتداء میں جب انگریز شمالی وزیرستان پر قبضہ کرنے کی نیت سے گئے تھے،تو اس وقت کی تصویر ہے یہ،اور اب اکیسوی صدی کے ابتدا میں بھی ہم اپنا وہی کردار دھرا رہے ہیں۔ واے ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    روش۔۔۔۔۔روش۔۔۔۔۔روش یہ تو بڑی مزیدار ڈش ہوتی ہے۔خاص کر خیبر ایجنسی میں۔
  19. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    بس ابن سعید سے مک مکا کرلیں،وہ انکو باتوں میں لگادیں گی ،اور بس اسی وقت نکل جانا۔
Top