مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ معمولی سے بخار کیلئے بھی لوگ ڈاکٹر یا ہسپتال خود جاتے ہیں۔
لیکن یہ پولیو کا سسٹم اسکے برعکس لوگوں کی دہلیز پر کیوں جاتا ہے۔
اگر انکو صرف ہسپتالوں میں یا ویکسین سنٹرز میں رکھا جائے اور دیگر ویکسینز کی طرح عوام کو اس بارے بتایا جائے تو لوگ خود ہی آئیں گے۔
یہ گھر گھر...