عید الاضحیٰ اور گوشت کھانے کے حفاظتی طریقے

منصور مکرم

محفلین
چونکہ عید الاضحیٰ آگئی ہے ،اور سب ہر کوئی قربانی کے گوشت کے خوب مزےلینے کیلئے تیاری شروع کردیتا ہے۔لیکن کبھی کبھی بے احتیاطی سے الٹا نقصان ہوجاتا ہے۔اور پھر بندہ پرہیزوں کے سبب اس نعمت خداوندی سے محروم رہ جاتا ہے۔

اسلئے گوشت کھائے اور خوب اچھی طرح لیکن چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ۔پچھلے سال ایک دوست نے کافی اچھا مشورہ دیا تھا ،کہ گوشت کے ساتھ رائیتہ زیادہ کھایا کرو تو اسکا نقصانی پہلو کافی کم ہوجاتا ہے،اس بار بھی اس بارے لڑی بنانے کی خواہش تھی کہ @حکیم خالد صاحب کا ایک مضمون نظر سے گذرا ،تو اسی پر اکتفاء کیا ۔آپ بھی پڑھئے اور پھر مزے مزے سے گوشت کے قسما قسم پکوانوں کے مزے اُڑائیے۔

1383475_10151778330261925_1549060888_n.jpg
 

x boy

محفلین
بہت شکریہ
پہلے دن کے بعد دل ایسا بھرا کہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔
مچھلیوں اور سبزیوں پر گزارا کررہے ہیں
 
Top