عید الاضحیٰ

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔ :eid1::eid::blacksheep:
  2. فرخ منظور

    خُودی کے راز کو میں نے بروزِ عید پایا جی ۔ عابی مکھنوی

    خُودی کے راز کو میں نے بروزِ عید پایا جی کہ جب میں نے کلیجی کو کلیجے سے لگایا جی جوحصہ گائے سےآیا اُسے تقسیم کر ڈالا جو بکرا میرے گھر میں تھا اُسے میں نے چُھپایا جی فریج میں برف کا خانہ نہ ہوتا گر تو کیا ہوتا دعائیں اُس کو دیتا ہوں کہ جس نے یہ بنایا جی میں دستر خوان پر بیٹھا تو اُٹھنا ہو گیا...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    تمام احباب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے قرب و جوار میں جو قربانی کرنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں، ان کو اپنے ساتھ شریک کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں قربانی کی روح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین معاشرے سے معدوم ہوتے اخلاقیات میں سے ایک بےلوثی...
  4. منصور مکرم

    عید الاضحیٰ اور گوشت کھانے کے حفاظتی طریقے

    چونکہ عید الاضحیٰ آگئی ہے ،اور سب ہر کوئی قربانی کے گوشت کے خوب مزےلینے کیلئے تیاری شروع کردیتا ہے۔لیکن کبھی کبھی بے احتیاطی سے الٹا نقصان ہوجاتا ہے۔اور پھر بندہ پرہیزوں کے سبب اس نعمت خداوندی سے محروم رہ جاتا ہے۔ اسلئے گوشت کھائے اور خوب اچھی طرح لیکن چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ۔پچھلے سال ایک...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ دوستو! آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک۔۔۔ امید ہے یہ عید آپ سب کی بہت اچھی گزر رہی ہوگی۔۔۔ اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں۔۔۔۔
Top