نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    یہ کونسی منطق ہے بھئی؟ لاش کو اسلئے وزیرستان منتقل کردیا کہ جمگھٹا یہاں جمع نہ ہو،اور پاکستان کو پھر اسامہ کی طرح وضاحتیں نہ دینی پڑھیں۔ ویسے حقانی کو پاکستان نے نہیں بلکہ افغان خفیہ اداروں نے ماراہے،میری چڑیا یہی کہتی ہے۔ اور اس طرح کے واقعات کوئیٹہ میں بھی کئی بار ہوچکے ہیں کہ جس میں افغان...
  2. منصور مکرم

    قصہ ہشت درویش

    صوبہ خیبر میں تبدیلی کی ہوا چلی تو ہمیں بھی چھو کر گئی ،بس اسلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    منصور بھائی مجھے پھر فوج کے خلاف سچے واقعات لکھنے پر اُکسا رہے ہو۔آپ مانیں گے یا نہیں لیکن مجھے (اُن لسٹوں ) میں اپنا نام ایڈ نہیں کرنا ہے۔
  4. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    اگرچہ الفاظ میرے تھے، لیکن کچھ اسی قسم کا ردعمل میجر صاحب نے ظاہر کیا تھا،بلکہ اُلٹا اس پائیلٹ کی ضد میں اس واقعے میں اکثر زخمیوں کو اپنے اثر رسوخ پر سی ایم ایچ میں لے آئے تھے۔
  5. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    ارے منصور صاحب یہی سوال تو اس میجرنے پائیلٹ سے کیا تھا،اور اسکو یہی جواب مِلا تھا۔ میرا اس جواب سے کوئی لینا دینا نہیں۔:idontknow: اسکی وضاحت آئی ایس پی آر کو دینی چاہئے۔مجھے نہیں۔:eek: اور ہاں کیا طالبان کے بارے میں بدگوئی کرنا ہی ہمارا حب الوطنی کا معیار ٹہرا؟:confused: اور کیا فوج کی کالی...
  6. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    وہ تو انکے پیٹی بند بھائی نے مجھے بتایا تھا۔یہ واقعہ حقیقت پر مبنی ہے۔مجھے تو میجر نے جو بتایا ،اسی کو آگے بڑھایا۔
  7. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    میں کوئی آئی ایس پی آر والا تھوڑا ہی ہوں۔:p
  8. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    پاکستان کا ائین تو آئی ایس پی آر والے بڑا مانتے ہیں، اسلئے ملک کو ائین کے راستے پر لانے کیلئے کئی بار ملک کی فتح یابی کرچکے ہیں۔
  9. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    منور حسن کی ویڈیو کس نے آئی ایس پی آر کو بھیجی تھی جو اس پر اتنا سخت ردعمل آیا ہے۔ اور ہاں رہا ائی ایس پی آر کا ردعمل تو اسکا مجھے پہلے سے علم ہے۔ آپ میرے بلاگ تحریر( پائیلٹ کا جواب) میں اسکو خوب اچھی طرح سے ملاحظہ کرسکتے ہیں۔o_O
  10. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    رہا حکیم اللہ محسود کا پاکستان کے بارے میں نظریہ تو ضروری نہیں کہ میڈیا ہی سب کچھ دِکھا ئے،
  11. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    جس نے اپنا مطلب ہی نکالنا ہے تو وہ ہر قسم کے جواب کے بعد بھی کہہ سکتا ہے کہ میں نہیں مانتا۔ مرضی اپنی اپنی
  12. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    ویسے ایسی نا شائستہ حرکتوں پر کبھی آرمی نے بھی اپنے ان نااہلوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ یا صرف طالبان سے یہ گِلہ ہے۔
  13. منصور مکرم

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    عمل مچھر جتنا اور ردعمل ہاتھی جتنا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کونسی عقل ہے
  14. منصور مکرم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ابھی تو نہیں لیکن، اس انٹرویو کو ضرور پڑھنا ہے۔۔۔۔ سزا قسطوں پر بھی کی جاسکتی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. منصور مکرم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ایسے نا ہو کہیں کراس لگ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. منصور مکرم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اگرچہ میں نے ریٹینگ صرف پہلے مسج پر دی ہے ،لیکن میں نے یہ انٹرویو بلال اعظم کے بیس سوالوں کے جوابات تک پڑھا ہے۔یہاں تک پہنچتے ہوئے تھکن بھی اتر گئی تھی،محفوظ بھی کا فی ہوا تھا اور نیند بھی آگئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. منصور مکرم

    اللہ عافیت سے منزل تک پہنچادے۔آمین

    اللہ عافیت سے منزل تک پہنچادے۔آمین
  18. منصور مکرم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    انٹرویو پڑھ کر کافی محفوظ ہوا۔محفلین کے سیدھے ترچے سوالات اور عینی شاہ کے اپنے موڈ کے مطابق دئے گئے جوابات۔ بندے کی ٹینشن کچھ وقت کیلئے دور اور چہرے پر مسکراہٹ لانے والی انٹرویو۔ بہت خوب(y)(y):great:
  19. منصور مکرم

    لوہا گرم ہے

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top