اسد بھائی ایک مسئلہ میں نے نوٹ کرلیا ہے ،اور وہ یہ کہ جب میں پہلے صفحے پر نیا پوسٹ شائع کرتا ہوں ،تو ساتھ ساتھ صفحہ نمبر دو میں غائب شدہ تحاریر سامنے آنے لگتی ہیں۔گویا شائد مسئلہ اس وجہ سے ہو کہ پوسٹ تعداد کے فیکس کرنے سے مسئلہ بنا ہو۔ ایک خیال ہے۔
کیونکہ میں نے جب فرضی تحاریر شائع کی اور 6 کی...