کاشفی ! آپ رپورٹ بھی پتا نہیں کس ویب سائٹ کی اٹھا کر لائے ہو۔ کسی بڑی خبری ویب سائٹ پر مجھے ایسی کوئی خبر نظر نہیں آئی۔ بل کہ آپ ہی کی پیش کردہ دوسری پوسٹ میں ٹریبیون کے مطابق عائلہ ملک کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ جب وہ نااہل قرار دی جاچکی تو امیدوار برقرار رکھنے سے کیا مراد ہے؟
بچوں والی ایک کتاب ہے تو میں کون سا ابھی بوڑھا ہوگیا ہوں۔ :)
ٹھیک ہے، میں کردوں گا پروف ریڈنگ۔ لیکن تھوڑا وقت تو ملے گا نا مجھے؟ جلدی جلدی کا شور نہیں مچانا۔ ;)
اور اس کے بدلے مجھے کیا ملے گا؟ ہمم؟ میری کہانیوں کی ای بُک کی اشاعت؟ :tongue:
ہاہاہا... اچھا... اصل بات یہ پتا چلی کہ آپ کو تنگ کرنا پسند ہے :)
اور اسٹار گیٹ تو ہمارے ہاں ایک بس اسٹاپ کا نام ہے :mrgreen:
اچھا، زبردست. کون سی کتاب کی پروف ریڈنگ کروانی ہے آپ نے؟
میں نے کب کہا کہ آپ ادھورا روزہ رکھتی ہیں. :) اصل میں کچھ زیادہ نیک لوگ ایک دن میں کئی کئی روزے رکھ لیتے ہیں، اس لیے میں نے پوچھا :tongue:
اور آپ کو گیمز کھیلنا نہیں پسند تو کیا پسند ہے؟
ایک زمانے میں محفل میں آن لائن گیمز متعارف کروائے گئے تھے بوریت دور کرنے کے لیے. لیکن اب شاید وہ سہولت دست یاب نہیں رہی.
ایک راز کی بات تو بتائیں، صبح سے اب تک کتنی بار افطار ہوچکا ہے؟ :tongue: