بہت خوب! تو یہ بشیر بدر کا کلام ہے؟
جگجیت سنگھ نے بھی ایک غزل گائی تھی، اسی زمین میں لیکن اُس میں صرف آخری شعر ہی شامل تھا۔ کیا آپ نے نامکمل غزل تحریر کی ہے؟
جگجیت کی گائی ہوئی غزل:
کبھی تو آسماں سے چاند اُترے، جام ہوجائے
تمھارے نام کی اِک خوب صورت شام ہوجائے
وہ میرا نام سن کر کچھ ذرا شرما...