نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    آپ نے نیم سنجیدہ کی اجازت دی ہے، ایک پوسٹ کے لیے غیر سنجیدہ ہونے کی بھی اجازت دے دیں۔ :) جیف کینے (Jeff Kinney) میرے پسندیدہ کتب سلسلے ’’Diary of a Wimpy Kid‘‘ کے مصنف ہیں۔ اس کتاب کا مرکزی کردار گریگ ہفلی ہے جو مڈل اسکول کا طالبِ علم ہے اور اپنے احساسات اور روزمرہ واقعات ڈائری میں تحریر کرتا...
  2. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    صبح بخیر!
  3. عمار ابن ضیا

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    جی، میری ساجد بھائی سے بات ہوئی تھی۔ لیکن میں اکیس کو پہنچوں گا۔ یعنی ایک ہفتے بعد۔
  4. عمار ابن ضیا

    رضا مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

    اس شعر کے جو معانی القلم پر بیان ہوئے ہیں، وہ یہاں بھی درج کردیجیے تاکہ دوسروں کو بھی واضح ہوجائے۔
  5. عمار ابن ضیا

    تحریک کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی، الطاف حسین

    متفق۔ دوسری سیاسی اور طلبہ تنظیموں کی طرح ایم کیو ایم کے کارکنان کا یہ رویہ بھی انھیں غیر مفید اور نقصان دہ تنظیموں کی صف میں کھڑا کردیتا ہے۔ ساری فکری نشستیں اور دعوے دھرے رہ جاتے ہیں جب آپ تحریک کے کارکنان کو اپنے حقیقی فرائض کی ادائیگی میں غیر مخلص دیکھتے ہیں۔ یوں تو خیر جس بنیاد پر مہاجر...
  6. عمار ابن ضیا

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    اگلے ہفتے میرا بھی لاہور جانے کا ارادہ ہے، مختصر دورے پر۔ دیکھیے کن دوستوں سے ملاقات ہو پاتی ہے۔
  7. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میں جہاں ان دنوں کام کر رہا ہوں، وہاں سر، بھائی جیسے تکلفات برتنے کی بجائے نام لے کر بات کرنے کا رواج ہے۔ اس سے میری عادت کچھ زیادہ ہی بگڑ گئی ہے اور بعض اوقات ان لوگوں کے نام کے ساتھ بھی بھائی کہنا چھوٹ جاتا ہے جنھیں پہلے بھائی کہتا تھا۔
  8. عمار ابن ضیا

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    بس وہی معمول کی زندگی۔ شریف مرد کی دوڑ دفتر سے گھر تک :)
  9. عمار ابن ضیا

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    بے شک جیہ اور دین کی تعلیمات کا حوصلہ اور سہارا ہی تو ہے جو ہمت بڑھاتا ہے اور آخرت میں بہتر نعم البدل کی امید پر غم کی شدت کم کردیتا ہے۔ شکریہ۔
  10. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    شام کرلیں یار، پانچ بجنے والے ہیں ;)
  11. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ شام بخیر :)
  13. عمار ابن ضیا

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    آمین ثم آمین۔ شکریہ شگفتہ۔ آپ کیسی ہیں؟
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    زبیر مرزا ، آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔ اور آپ کو بھی پیشگی عید مبارک!
  15. عمار ابن ضیا

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    امن ایمان ، تمھارے اور تمھاری ماما کے لیے بہت سی دعائیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔ آمین!
  16. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک۔ الحمد للہ۔
  18. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہو بہنا؟
Top