خلیل بھائی، یہ دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے کہ آپ بچوں کے ادب میں اضافہ کر رہے ہیں اور اضافہ بھی ایسا جو ان کی موجودہ دلچسپیوں اور کرداروں سے متعلق ہے۔ بہت خوب!
واؤ زبردست، ہماری چھوٹی بہنا اتنی شان دار چیزیں بھی پکاسکتی ہیں :) یونی ورسٹی میں پتا چل جاتا تو زیادہ فائدہ ہوجاتا ;)
چکن اور کچن والی غلطی تو نیلم بتا چکی ہیں، آپ شاید بہت پُرجوش تھیں :)
شفیق الرحمان میرے پسندیدہ مزاح نگار ہیں۔ میں اکثر فارغ وقت میں ان کی کتاب ’’حماقتیں‘‘ اور ’’مزید حماقتیں‘‘ پڑھتا رہتا ہوں۔
بہت عمدہ انتخاب کیا ہے آپ نے۔
بچوں ں ں ں ں؟؟؟؟ کہاں ہیں ہمارے بچے؟
یار امین ، اصل میں دفتری مصروفیات کی وجہ سے دعوت دینے کی ذمہ داری میں نے نہیں سنبھالی۔ زیادہ تر فہد بھائی نے انتظام کیے اس لیے تمھارا ذہن میں نہیں رہا۔ بہت معذرت۔ ویسے بھی تمھاری تو نئی نئی شادی ہوئی ہے، پہلا رمضان ہے، مصروف ہی چل رہے ہوگے؟ :p
اچھا عائشہ عزیز ، مجھے یہ بتاؤ کہ پروف ریڈنگ کے لیے کیا طریقہ اپناؤں؟ الگ سے اپنے پاس سارا ٹیکسٹ کاپی کرلوں اور پھر اس میں تصحیح کرکے وہ فائل آپ کو پوسٹ کروں؟ یا اسی کتاب کی کمپوزنگ کے نیچے غلطیوں کی نشان دہی کردوں؟