نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا جی، وہ کیوں؟ آپ کے پاس سلیمانی ٹوپی ہے؟
  2. عمار ابن ضیا

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    دیکھو بھئی، محمد امین تو شادی شہدا میں شامل ہوچکا اور دوسرا بکرا بھی کب تک خیر منائے گا، جلد ہی چھری کے نیچے آئے گا تو دونوں کو بیوٹی پارلر کا اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا :p
  3. عمار ابن ضیا

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    بڑی مہربانی جی۔ مجھ سے ملنے کے لیے خصوصی اسٹال یعنی گول گپے اور پانی پوری کے اسٹال کا رُخ کیجیے۔ یہ فہیم اور محمد امین بیوٹی پارلر چلے گئے؟ مجھے تو کہا تھا کہ مٹھائی کا بندوبست کرنے جارہے ہیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا، یعنی کہ کڑی نگرانی کرنی پڑے گی۔ ؛)
  5. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔ آپ سنائیے، کیا ہورہا ہے؟ اوئے ہوئے، منھ میں پانی آگیا۔ ارے یہ اسٹال کس کے حوالے ہے بھئی؟
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    واہ! کیا فیصل آبادی گول گپے ہیں یا لالوکھیت کے؟ :)
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا بے حد کرم۔ جشن کی تیاریاں کہاں تک پہنچیں؟ آپ کیا بنارہی ہیں دعوت کے لیے؟ :)
  8. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    آداب تسلیمات! کیسے ہیں احباب؟
  9. عمار ابن ضیا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    انٹل آئی تھری۔ ونڈوز 7 پروفیشنل، سروس پیک 1۔ 32 بٹ۔ ہاں، ایڈمنسٹریٹر اختیارات حاصل نہیں ہیں کہ یہ دفتر کے لیپ ٹاپ پر چیک کیا ہے۔ گھر پر چیک نہیں کرسکا ہوں فی الحال۔
  10. عمار ابن ضیا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اوہ، ہم نے پیغام میں ترمیم کی بجائے اقتباس لے دیا اور پیغام حذف کرنے کا اختیار بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔
  11. عمار ابن ضیا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    شعیب صفدر، فہیم، فہد کیہر (ابوشامل)، امین، م م م یعنی مغلِ دوراں، میر انیس، حسان خان، محمد احمد، مزمل شیخ، مہدی نقوی، علمدار حسین، امانت علی گوہر، محب علوی، ظفری، راشد کامران (یہ محفل کے رکن ہیں یا نہیں؟)، بوچھی، کاشف نصیر۔ شاید چند نام بھول رہا ہوں۔ معذرت۔ ان تینوں میں ڈرنے والی بات کیا ہے...
  12. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    ہمم۔۔۔ امتحانات میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ کبھی اس سے کہیں زیادہ بھی ہوجاتا ہے۔
  14. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    چیٹنگ کرنے پر؟؟؟؟ :eek:
  15. عمار ابن ضیا

    اوئے ہوئے، اتنی اصول پسند بہن

    اوئے ہوئے، اتنی اصول پسند بہن
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    اہاں اچھا جی، کیسے ہوئے امتحانات؟
  17. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ، بہت اچھا ہوں، بہنا :) آپ کیسی ہیں؟
  18. عمار ابن ضیا

    دولھا بننے کے بعد تو چھٹیاں شروع ہوتی ہیں کیوں کہ سب سے اہم ڈیوٹی جو شروع ہوجاتی ہے :) اور ہاں،...

    دولھا بننے کے بعد تو چھٹیاں شروع ہوتی ہیں کیوں کہ سب سے اہم ڈیوٹی جو شروع ہوجاتی ہے :) اور ہاں، کوشش تو یہی ہے کہ اب اُردو محفل کی غیر حاضری نہ ہو۔ لیکن اگر کسی دن میں غایب ہوں تو چپکے سے محفل رجسٹر میں میری پروکسی لگادینا۔ دیکھو، بتانا نہیں کسی کو ؛)
  19. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    آداب و تسلیمات!
Top