بعد از اصلاح:
آنکھ کھلی اور ٹوٹے خواب
پھر شب بھر کو روٹھے خواب
اس کے لیے سب کچھ تج کر
پائے ہیں کچھ جھوٹے خواب
ماں نے کیا کچھ خواب سجائے
ہم نے سارے لُوٹے خواب
میرے پلّے کچھ بھی نہیں
بس یہ ٹوٹے پھوٹے خواب
جناب شوکت پرویز صاحب کا بھی شکریہ کہ انھوں نے قافیہ ’’روٹھے‘‘ کی طرف توجہ دلائی۔ مجھے اس کا...