ہاہاہا۔۔۔ دیکھ لو خود اپنی منصوبہ بندی۔۔۔ ایک سال تک غایب ہونے کا تو تم نے پہلے ہی منصوبہ بنایا ہوا ہے۔۔۔ بعد میں تو۔۔۔
بس ماسٹرز مکمل ہونے والا ہے۔ دسمبر/ جنوری میں فارغ ہوجاؤں گا ان شاء اللہ۔
دراصل دونوں باتیں مختلف ہیں۔۔۔ زین میری غیر حاضری پر دھمکیاں دے رہا تھا مجھے اور میری غیر حاضری کا سبب میری شادی ہوجانے کو گردانتا ہے۔ اس لیے میں نے کہا کہ تمھاری شادی ہوجائے، پھر پوچھوں گا۔
کون سی دھمکیاں؟ کیسی دھمکیاں؟ :)
تمھاری شادی ہوجانے دو، پھر پوچھوں گا :P ویسے میری غیر حاضری کی وجہ شادی نہیں رہی یار۔۔۔ بل کہ پڑھائی اور ملازمت کی مصروفیت ہے۔
ساجد بھائی، بہت عرصے بعد آپ کا وہی روایتی اندازِ تحریر پڑھنے کو ملا۔ بہت خوب۔ اب تصویریں پیش ہو ہی جانی چاہئیں ورنہ ہم اگر ادب میں خاموش بھی رہے تو دیگر احباب اس تاخیر پر سزا تجویز کردیں گے :)