نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    ایک رباعی برائے اصلاح

    رسوائی کے ماحول میں عزت نہ گری اتہام کے مابین حقیقت نہ گری ذکرِ شہِ والا کے تصدق میں مری گرتے ہوئے بازار میں قیمت نہ گری
  2. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر آپ کی بتائی ہوئی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کی ہے تیرگی پھیل گئی چاروں طرف نفرت کی یا تیرگی پھیل گئی بغض و حسد کی ہر سو بجھ گئے دیپ محبت کے، منور نہ رہے اس قدر بڑھ گیا اس دور میں وحشت کاحصار چاہ کر بھی کوئی اس حلقے سے باہر نہ رہے الف عین سر
  3. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  4. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    آئینہ سامنے ہو، ہاتھ میں پتھر نہ رہے اب مرے شہر میں پہلے سے وہ منظر نہ رہے نفرت و بغض کا پھیلا ہے اندھیرا ہر سو بجھ گئے دیپ محبت کے، منور نہ رہے ہم نے بھی سیکھ لیا وقت سے لڑنا آخر ہم سراسیمہ بھی محتاجِ مقدر نہ رہے بڑھ چکا عرض بہت دائرۂ وحشت کا چاہ کر بھی کوئی اس حلقے سے باہر نہ رہے بک چکے...
  5. محمد فائق

    الف عین سر

    الف عین سر
  6. محمد فائق

    دل و دماغ کے بجائے دماغ و دل کی ترکیب استعمال کر سکتے ہیں؟

    دل و دماغ کے بجائے دماغ و دل کی ترکیب استعمال کر سکتے ہیں؟
  7. محمد فائق

    الف عین سر محمد ریحان قریشی

    الف عین سر محمد ریحان قریشی
  8. محمد فائق

    واحد لفظ کو کسی دوسرے لفظ کے ساتھ (ترکیب ) جمع کے صیغے میں استعمال کر سکتے ہیں مثلاً روزِ عذاب...

    واحد لفظ کو کسی دوسرے لفظ کے ساتھ (ترکیب ) جمع کے صیغے میں استعمال کر سکتے ہیں مثلاً روزِ عذاب چل رہے ہیں یا روزِ عزا آچکے ہیں وغیرہ
  9. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  10. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  11. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    آساں ذرا سفر نہیں راہِ جہان کا ہر اک قدم بتاتا ہے یہ رفتگان کا الجھے ہوئے ہیں اب بھی سوالاتِ زندگی اور اس پہ وقت آن پڑا امتحان کا ہنگامۂ حیات میں ہوتا نہ گم اگر یا ہوتا نہ گم ہجوم ِ غمِ روزگار میں رہتا پتہ کچھ اپنے بھی نام و نشان کا سر نئے سرے سے دو تین اشعار کیے ہیں برائے اصلاح
  12. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لیے طرزِ جہان کی جگہ درسِ جہان کیا جاسکتا ہے ؟ تا کہ شعر کا مفہوم واضح ہو جائے منزل ملے یقین کی، دشوار ہے بہت یہ مصرع درست رہے گا؟
  13. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  14. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    عنوان تک پتہ نہیں طرزِ جہان کا کم بخت وقت آن پڑا امتحان کا منزل یقین کی، ہو میسر، بعید ہے کٹتا نہیں ہے مرحلہ وہم و گمان کا نفرت ضروری تو نہیں ترکِ وفا کے ساتھ اک اور انتخاب بھی ہے درمیان کا ہر سمت کیوں بلند ہے شورِ فساد، جب طالب ہر ایک شخص ہے امن و امان کا فائق! چھپا سکا نہ دلِ غم زدہ کا...
  15. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    یا پھر یہ شعر بہتر رہے گا مساوات و انسانیت کا ہو شہرہ جو ہوجائے رائج نظامِ محمد ص
  16. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لیے اگر اس شعر میں قیام کی جگہ نظام کا قافیہ استعمال کیا جائے تو معنی و مطلب کے اعتبار سے یہ شعر درست رہے گا؟ سبھی کے لیے آپ ص ہیں وجہِ رحمت سبھی کے لیے ہے نظامِ محمد ص
  17. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    الف عین سر
  18. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    ہے اعلی و ارفع مقامِ محمد ص کلامِ خدا ہے کلامِ محمد ص زمیں، آسماں، مختصر دونوں عالم بنائے گئے ہیں بنامِ محمد ص سبھی کے لیے آپ ص ہیں وجہِ رحمت سبھی کے لیے ہے قیامِ محمد ص ہے درکار قرآن جیسی بلاغت رقم کیسے ہو احتشامِ محمد ص جہاں کی ہر اک شئے پہ مفروض ہیں یہ لحاظ و ادب، احترامِ محمد ص پریشاں...
  19. محمد فائق

    ایک سلام برائے اصلاح

    بہت شکریہ بھائی
Top