نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    نہیں کر پائے میلا نفرت و کینہ مرے من کو یہی تو بات کرتی ہے پریشاں میرے دشمن کو نئے اک زاویے سے یاد کرتا ہوں تجھے ہر دن رکھا ہے اس طرح تازہ تری یادوں کے گلشن کو حقیقت نے اچانک بیچ میں آکر جگا ڈالا میں سپنے میں سنورتا دیکھ نے والا تھا جیون کو ہماری گمرہی کا کیا سب تھا تب سمجھ آیا جو دیکھا...
  2. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے بہت شکریہ سر میری آواز پہچان پا ہی گئی ختم ہو ہی گیا خامشی کا سفر اگر شعر کو اس طرح کردیا جائے تو درست رہے گا سر؟
  3. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم
  4. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر محمد وارث سر
  5. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    کیا خبر تجھ سے وابستگی کا سفر دوستی کا ہے یا دشمنی کا سفر اجنبی کر گیا اپنے ہی شہر میں کتنا ظالم ہے یہ مفلسی کا سفر تیرے دیدار کی کوئی نکلے سبیل کاش میں کرسکوں دلکشی کا سفر راہ میں بے خودی کی رہی کیفیت سخت دشوار تھا آگہی کا سفر میری آواز کو بھی ملے گی شناخت ختم ہونے کو ہے خامشی کا سفر...
  6. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لیے
  7. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر محمد وارث سر
  8. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    ہنر حیات کا تدبیر کے نصاب میں تھا میں بد نصیبی سے قسمت کے پیچ وتاب میں تھا خود اپنے آپ سے آگاہی ہوسکی نہ مری مرا وجود خدا جانے کس سراب میں تھا یہ اور بات نہ تھا انتخاب میں شامل وگرنہ ذکر مرا بھی تری کتاب میں تھا اٹھایا جاتا نہ کیوں بزمِ شاد مانی سے میں مجلسِ غمِ دوراں کے انتخاب میں تھا رہا...
  9. محمد فائق

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    بیگم! آپ کے خراٹوں سے "سوتے سوتے ڈر جاتا ہوں"
  10. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    سر رہ گیا ہے، رہے گیا غلطی سے لکھا گیا ہے
  11. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    پھر ایک بار رہنمائی کا شکریہ سر دیکھیے گا اب غزل درست ہے یا نہیں چار سو غم کا ہے سماں دل میں سارا منظر ہے خونچکاں دل میں آگئ بے نیازی آخر کار پاسِ دنیا ہے اب کہاں دل میں میں نے سب کا گلا دبا ڈالا کوئی حسرت نہیں جواں دل میں ہوچکا کل دیارِ دل ویران نہیں باقی کوئی مکاں دل میں دن ہوئے اعتماد...
  12. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  13. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر، مطلع کے دونوں مصرعوں میں ردیف کا استعمال غلط ہے یا صرف دوسرے مصرع میں؟ الف عین سر
  14. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  15. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    پاسِ دنیا ہے اب کہاں دل میں آگئیں بے نیاز یاں دل میں اپنی باتوں کا بھی یقیں نہ رہا ایسے اترا ترا بیاں دل میں میں نے سب کا گلا دبا ڈالا کوئی حسرت نہیں جواں دل میں دن ہوئے اعتماد کو گزرے رہے گیا ہے فقط گماں دل میں ہوچکا کل دیارِ دل ویران نہیں باقی کوئی مکاں دل میں آئے دن کیفیت بدلتا ہے کیسی...
  16. محمد فائق

    نظم (اچھے دن آنے والے ہیں) برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر کیا فعلن کی تکرار ہر مصرعے میں برابر ہونا ضروری ہے؟
  17. محمد فائق

    نظم (اچھے دن آنے والے ہیں) برائے اصلاح

    اچھے دن آنے والے ہیں اچھے دن آنے والے ہیں کس نے جھوٹا خواب دکھایا سچائی سے دور کیا کس نے خریدیں سب کی امیدیں کس نے کیے جھوٹے وعدے کون تھا یہ کہنے والا اچھے دن آنے والے ہیں اچھے دن آنے والے ہیں گرم ہوا بازارِ نفرت گرتا گیا بازارِ محبت شر پھیلا ہے بنامِ مذہب پانی پانی خود ہے سیاست ہندو...
  18. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    معذرت چاہتا ہوں سر در اصل میں نے آرئش سے مراد چین و اطمینان لے لیا تھا جو کہ درست نہیں ہے شاید اگر آرئشوں کی جگہ خوش حالیوں استعمال کیا جائے تو شعر درست ہو جائے گا؟ خوش حالیو ! اب اور کوئی امتحاں نہ ہو الف عین سر
  19. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر رہنمائی کے لیے انسان زندگی کی بھاگ دوڑ آرائش و سکون حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے اس لیے شعر میں آرائشو سے خطاب ہے، کیا یہ درست نہیں ہے سر؟
  20. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
Top