نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا

    اپنوں کو تو پاس بلا کر، پاس بٹھا کر خوشبو دے دوزخ کے آثار سنا کر رند دھمکائے جاتے ہیں۔۔۔۔ خوب۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    ابھی تو کھال ادھڑنی ہے اس تماشے میں| ابھی دھمال میں جوگی نے سانس ہارا ہے۔۔۔

    ابھی تو کھال ادھڑنی ہے اس تماشے میں| ابھی دھمال میں جوگی نے سانس ہارا ہے۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی

    واہ واہ قبلہ کیا کہنے بہت خوب۔ بہت ہی عمدہ۔ کیا ہی خوبصورت کلام ہے۔ بالخصوص۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    رومانوی خیال

    نہیں ابھی تک تو ہم "حسن جماعتی" ہی ہیں۔ جی جس میں وہ رہتے ہیں وہ "تلاش" ہوتی ہے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کزن چچا زاد. داد پوتر معنی دادا کا پوتا.
  6. حسن محمود جماعتی

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ہالا میدرد.... جبکہ ہمارے داد پوتر اور دوست آرسنل کے ڈائی ہارڈ فین ہیں.
  7. حسن محمود جماعتی

    وہی موسم، وہی زنجیر شب ہے | مگر یہ لوگ کیوں اس بار چپ ہیں

    وہی موسم، وہی زنجیر شب ہے | مگر یہ لوگ کیوں اس بار چپ ہیں
  8. حسن محمود جماعتی

    نوشی گیلانی کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں::: نوشی گیلانی

    کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں ہمیں تو حکم ہے سرکار، چپ ہیں کہانی کچھ بتانا چاہتی ہے مگر اس کے سبھی کردار، چپ ہیں بہت ہے بارش سنگ ملامت مگر ہم صورت کہسار، چپ ہیں ابھی تک ہے بہت محفوظ قاتل کہ مقتل کے درودیوار، چپ ہیں پتہ رہزن کا خلقت پوچھتی ہے مگر بستی کے پہریدار، چپ ہیں وہی موسم، وہی زنجیر شب...
  9. حسن محمود جماعتی

    رومانوی خیال

    قبلہ ابھی چند روز پہلے جب یہ شعر دوبارہ یاد آیا تو ہم نے ترمیم یوں کی۔۔۔ یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ لاہور ہی سے محبت ہے اسی غزل میں آگے چل کر شاعر کو ناجانے کیا سوجھی کہ۔۔۔۔ اور وہ اور تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے۔ لہذا ہم اپنی ترمیم پر قائم ہے۔ اور یہ لا ۔۔۔۔ ہور ہے (بمعنی پنجابی اور...
  10. حسن محمود جماعتی

    یہاں ارادے کو جبر پر اختیار حاصل رہا تو اتنا | کوئی کسی کا جو ہونا چاہے تو ہو بھی سکتا ہے اور...

    یہاں ارادے کو جبر پر اختیار حاصل رہا تو اتنا | کوئی کسی کا جو ہونا چاہے تو ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تا وقت تحریر، اول الذکر سے تو آپ کو حکومت پاکستان نے بچا کررکھا ہے۔ اوخرالذکر دونوں سے بچنا محال ہے۔ آپ کے بس میں نہیں ہے۔ ایک خود آپ کو نہیں چھوڑتا۔ دوسرے میں پھنسنے کی خواہش عموما بندے خود ہی کرتے ہیں۔
  12. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اسلام آباد بار میں ایک وکیل صاحب سے ملاقات ہوئی۔ بتانے لگے آج مصروف ہے کہیں جانا ہے۔ کہاں جانا ہے جی "سسرائیل"۔
  13. حسن محمود جماعتی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    یہ جو لاہور سے محبت ہے ۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    نصیر الدین نصیر جو آستاں سے ترے لَو لگائے بیٹھے ہیں

    خوبصورت شراکت۔ بہت عمدہ کلام۔ کسی دور میں بہت سنا کرتے تھے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    شہر _ بُتاں میں دیکھ لے خاکہ نگار چپ::: محمد حفیظ

    شہر _ بُتاں میں دیکھ لے خاکہ نگار چپ طرز _ نگارشات میں تھے کوہسار چپ اندر کے شور سے بنے چہرے پہ سو نقوش خطّاط لکھ رہے تھے اُسے بےشمار چپ خوشے کی چاہتوں میں ہی چیخے تمام عمر ہم کو مگر نصیب ہوئی کردگار چپ نخل _ عزا کو دیکھ کے کہنے...
  16. حسن محمود جماعتی

    اردو ہے جس کا نام

    اگر اسے "چوری کرنا" کے متضاد میں دیکھا جائے تو درست ہے۔ لیکن اگر "چرانا" کے معنی میں لیں تو؟؟ فقیر کی رائے میں "چوری" (بمعنی فعل) کی تعریف (ڈیفائن) کرنا ہوگی۔ جس وضاحت سے اس کا متضاد آسان ہوگا۔ بصورت دیگر زبان کے قواعد کی پابندی کے تحت ہمیں کہنا ہوگا اس کا متضاد نہیں ہے۔ یا ایک صورت یہ کی جائے...
  17. حسن محمود جماعتی

    اردو ہے جس کا نام

    حضور والا ہماری چھوٹی سے درخواست پر اتنی بڑی کار گزاری دکھا کر آپ نے خادم محفل کا اعزاز پا لیا ہے۔ احباب ایک سوال پہنچا ہے۔ چوری کا متضاد ارشاد فرما دیں۔
Top