نوشی گیلانی کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں::: نوشی گیلانی

حسن محمود جماعتی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2017

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں
    ہمیں تو حکم ہے سرکار، چپ ہیں

    کہانی کچھ بتانا چاہتی ہے
    مگر اس کے سبھی کردار، چپ ہیں

    بہت ہے بارش سنگ ملامت
    مگر ہم صورت کہسار، چپ ہیں

    ابھی تک ہے بہت محفوظ قاتل
    کہ مقتل کے درودیوار، چپ ہیں

    پتہ رہزن کا خلقت پوچھتی ہے
    مگر بستی کے پہریدار، چپ ہیں

    وہی موسم، وہی زنجیر شب ہے
    مگر یہ لوگ کیوں اس بار چپ ہیں

    نوشی گیلانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    واہ!! زبردست!! کیا خوب آواز پائی ہے آپ نے جماعتی بھائی :thumbsup:
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ۔ شکریہ آپ کا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاء اللہ !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ظہیر عباس ورک

    ظہیر عباس ورک محفلین

    مراسلے:
    311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماشاء اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر