نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    قبلہ و کعبہ! محفل کی ریڑھ کی ہڈی کا اہم مہرہ، استاد محترم جناب محمد وارث صاحب کو اہک دہائی کا یہ سفر مبارک ہو.
  2. حسن محمود جماعتی

    زندگی کے اوراق سے۔۔۔۔

    زندگی درد میں ڈوبی ہوئی شہنائی ہے..
  3. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    او لسی بنی کہ نہیں؟؟ اتنی مدھانی گھمانے سے تو یہاں لسی کا بھی لسا بن جاتا ہے اب اس سے اور کیا نکالنا ہے. اللہ کے بندو / بندیو! جھگڑنے کے لیے بہن بھائی، میاں بیوی، ساس بہو اور نند بھاوج کیا کم تھیں؟؟ یہ لڑی کسی سٹار پلس کا تحریری نمونہ لگ رہی ہے. اور ہم اس میں مزید نمونے. یہ طنز کے تیر کیسے برسا...
  4. حسن محمود جماعتی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھائی شکر رب کا اس کے فضل اور ریلوے کی مہربانی سے یہ بھی نصیب ہوئی. لاہور سے آتے ہوئے راستے میں...
  5. حسن محمود جماعتی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پراٹھا + قیمہ+ چائے+ دو چمچ بروٹکس
  6. حسن محمود جماعتی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی سحری کا ہے لکھا تھا.
  7. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    شاہ جی آپ کا دل ہے سمجھ کر ہم بھی وہی کر بیٹھیں جو سمجھ بوجھ کے کر کیا جا رہا ہے ؟؟؟ ایسے میں ہم نادان و انجان بھلے...
  8. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی...
  9. حسن محمود جماعتی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    راولپنڈی ریلوے سٹیشن کی ہاف پلیٹ چنا چاول اور کڑک چائے.
  10. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    بلھے شاہ کہ سلطان باہو...؟؟
  11. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    اردو محفل کو جہاں تک سمجھ پایا تھا اس پر گزارش اتنی ہے کہ یہ محفل ایک فورم ہے سوشل میڈیا نہیں. جہاں ہر وقت مچھلی منڈی لگی رہتی ہے. اس فورم کا مقصد اردو کی ترویج و ترقی تھا نا کہ اسے اردو کی فیس بک یا کوئی سوشل میڈیا بنا دیا جائے. اور اس بات پر خوش ہوا جائے کہ وہی سوشل میڈیائی حرکات یہاں بس اردو...
  12. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    الٹا درجہ حرارت نہیں بڑھا. خیر سے دو دن ہوئے ہیں سیدھا درجہ حرارت چڑھے. کچھ کو مارچ میں گلہ تھا کہ بہار نہیں آئی، اب مئی تک کچھ نے کمبل کیے رکھے ہیں تو خوشی سر کو چڑھ گئی. اب یقیناً اتر گئی ہو گی.
  13. حسن محمود جماعتی

    محفل کی بارہ دری

    لیکن ابھی تو میں خود بچہ ہوں میں اسی تناظر میں پوچھ رہا تھا خیر. بات آپ کی درست ہے. اور اسلامی قانون میں سن بلوغت تک ہی کا احکام ہیں. لیکن یہاں کی روایات مختلف ہیں. یہاں تعامل کچھ اور کہتا ہے...
  14. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    گرمی زیادہ تھی انہیں چھٹیوں پر بھیجا گیا ہے. وہ بضد تھے کہ نہیں مرتے دم تک محفل و چھوڑنی نہیں ہے. گرمیوں کی چھٹیوں پہ گئے ہیں.
  15. حسن محمود جماعتی

    محفل کی بارہ دری

    ہم یا وہ؟؟ اور آپ احباب بار بار قانونی طور پر کی بات کر رہے ہیں. میں معاشرتی ضرورت کے اعتبار سے پوچھ رہا ہوں بالخوص پاکستان کے کنٹکسٹ میں.
  16. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    خود گیا تو امید ہے بچت ہو جائے گی. لیکن اگر پہنچایا گیا تو پھر کچھ نہیں کہا جا سکتا
  17. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ ایجاد تو ہوئی ہیں. لیکن پاکستان میں دستیاب ہوں تو نا.
  18. حسن محمود جماعتی

    میرا کیفیت نامہ

    شاہ جی نا انٹرنیٹ وقت پر میسر ہے آجکل نا لیپ ٹاپ. فون پہ اتنا لمبا مضمون لکھا نا جائے گا.
Top