نتائج تلاش

  1. حماد علی

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    کراچی دارالحکومت ہو؟ مجھے ان سب چیزوں کا زیادہ علم تو نہیں لیکن میرا خیال ہے کراچی کسی طور بھی ایک دارالحکومت کے طور پر اسلامآباد سے زیادہ محفوظ نہیں ہو سکتا
  2. حماد علی

    مولانا صاحب

    نیم حکیم خطرہ جان اور نیم ملا خطرہ ایمان!
  3. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    اجی ایسی چھوٹی موٹی باتوں کے لیے تحقیق پر وقت کیوں ضایع کروں؟ آپ یہ سمجھیے کے اگر میں یہاں کچھ غلط لکھتا ہوں تو وہی میری تحقیق ہے:) یعنی مجھے پتا ہے کہ اگر کچھ غلط لکھوں گا تو یہاں موجود قابل قدر اساتذہ اور دیگر محفلین میری ان چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کی اصلاح فرما دیں گے!:cool:
  4. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ ! ضد اچھی بات نہیں اچھا کیا آپ نے چھوڑ دی ضد
  5. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس کو اردو سے نکالنے کا یہ کہیے کے اس کھیل میں سے نکال دیجیے
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زم زم بھی پیا کریں گے ہم ان گرمیوں میں! ہماری یاداشت کچھ مضبوط ہو شائد اس متبرک پانی سے کہ پھر حروف تہجی کی ترتیب میں غلطی نہ ہو!
  7. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی مجھے امید نہیں تھی اس سوال کی! زم زم کی مانند مقدس ہے دریائے جہلم ہمارے لیے ! ویسے تیرنے کے گن سے نا واقف ہوں اس لیے صرف کناروں پر ہی ہلکی پھلکی ڈبکیاں لگائی
  8. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    اتنا کچھ کرنے کہ بعد بھی آپ کہتے ہیں کیا کِیا ہے آپ نے؟
  9. حماد علی

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    اللہ ہمیں بھی اس سے دُور ہی رکھے
  10. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال مشہور ہے کیا فیصل آباد کی؟ نہیں جناب میرا تعلق "جہلم" سے ہے۔
  11. حماد علی

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    حضرت یہ تو آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے ورنہ اس نفسا نفسی کے دور میں تو ہر کوئ جیب بھاری کرنے کے چکر میں ہے اپنی!
  12. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    ماضی و حال کا ذکر ہو تو ساتھ مستقبل کے اندیشوں یا نویدوں کا ذکر بھی کر لیں اے خان صاحب تو کمال ہو گا!
  13. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ ضرور رکھیے گا سفر کے لیے کہ چاند گاڑی پر تو سفر انتہائ طویل ہو گا ! پہلی دفع فیصل آباد میں یہ لفظ "چاند گاڑی" سنا تھا اور بہت حیران ہوا تھا
  14. حماد علی

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    اے خان صاحب ! لیجیے بھلا یہ لوگ تو آپ کی جیب ہلکی کرنے کے چکر میں ہیں حضرات اتنا دباؤ نہ ڈالیے کہ کہیں وہ " چائے " کا ایک کپ بھی پلانے سے انکاری ہو جائیں۔
  15. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاز ہوائ اور بحری دونوں میں سے کوئ بھی استعمال کر سکتے ہیں کیا ٹمبکٹو کے سفر کے لیے؟
  16. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    میاں بے شک ایسا ہی ہوگا لیکن میں نے یہ شعر کہیں پڑھا نہیں تھا بلکہ کسی کی زبان سے ادا ہوتے ہوے سنا تھا ۔ پڑھی ہوئ بات مجھے یاد رہے نہ رہے سنی ہوئ بہت اچھی طرح رہتی ہے سو ابھی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوے جو سنا تھا اس کو ویسےکا ویسے ہی نقل کر لیا اب غلط ہے یا ٹھیک نہیں جانتا تھا اور نہ تحقیق کی...
  17. حماد علی

    مشکل الفاظ

    بہت بہت شکریہ جناب!
  18. حماد علی

    مشکل الفاظ

    اس محفل میں آکر اردو کی مزید وسعتوں سے آشنا ہوا ہوں۔ اکثر غزلوں میں ایسے الفاظ نظر آتے ہیں جو پہلے نہ کبھی دیکھے نہ سنے نہ پڑھے تو ان کا مطلب و مفہوم بھی سمجھ نہیں پاتا بلکہ نثر میں بھی بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا ممکن نہیں ہوتا میرے لیے ۔ پھر ان کو سمجھنے کے لیے گوگل پر بہت سا وقت...
  19. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    خوب انتخاب محترمہ لاریب مرزا!
  20. حماد علی

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پہ دم نکلے میرے ارماں تو بہت نکلے مگر پھر بھی کم نکلے مجھے تو اشعار موقع پر یاد بھی نہیں آتے ، مگر بخدا شاعری کرنے کا بہت شوق ہے لیکن ابھی تک تو قافیہ و ردیف کا ہی استعمال نہ سیکھ پایا اس لیہ فقط پڑھنے پر گزارا ہے!
Top