بندہ اب اس موضوع پر کیا کہ سکتا ہے!
جو حقیقت بات ہے عمرو عیار کی داستان رکھنے گیا تھا سابقہ گھر کی چھوٹی سی لائبریری میں(جو کہ حقیقتاً لائبریری نہ تھی بلکہ ناول اور افسانے رکھنے کی جگہ تھی یعنی بے قاعدہ لائبریری) تو وہاں منٹو نامہ رکھا دیکھا اور اماں جی سے اس کو پڑھنے کی اجازت چاہی جو کہ نہ ملی...