گزارش ہےقبلہ کہ:جائز اور نا جائز کی بحث تو یقیناً ایک طویل بحث ہے اور میں خود کو ابھی ان مباحث کہ قابل نہیں سمجھتا تو اس لیے اس جائز اور نا جائز پر اپنی رائے کا اظہار کیے دیتا ہوں مقصد میرا قطعاً کسی بھی قسم کی مذہبی بحث کو چھیڑنا نہ ہوگا!
بلکہ اگر میری بات غلط بھی تو درگزر کرنے کہ ساتھ اصلاح...