شکریہ حماد بھائی
آپ کے سوال کا جواب بھی شاید اسی پیرا گراف میں ہی ہے ۔۔۔!
حضرت ہم اتنے ذہین کہاں ! کہ ان اشاروں کو سمجھ لیں!
جہاں تک اس پیرائے میں جواب ہونے کی بات ہے پھر یا تو آپ کچھ نہیں کرتے:p
یا پھر یقیناً آپ استاد کی مسند پر براجمان ہیں!:whistle:
اب اگر دونوں "تُکے" غلط ہوں تو کچھ کہ نہیں...