نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر کیا یہ ثمرین صاحبہ کوئ تصوراتی وجود ہیں یا حقیقی؟ اب تک تو صرف ان کے نام سے ہی شناسائ ہوئ ہے چائے تو دور کی بات ہے!!
  2. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے ابھی ہم نے نیٹ سے ایک تصویر محفوظ کر لی ہے جس پر اردو کے حروف تہجی لکھے ہوے ہیں تا کہ مستقبل قریب میں غلطیوں کا امکان کم ہو جائے ہاہاہا
  3. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صواد ویسا نہ ہوگا مانا پر اتنا برا بھی نہ ہوگا!
  4. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش رہیے پر دو غلطیاں سمجھ نہیں آئیں ڈ سے پچھلا حرف تو د ہی ہے نہ تو میرا تبصرہ د سے ہی تو شروع ہوا ہے
  5. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "د" سے ڈوبنا نہیں بنتا ورنہ سچی آج تو میں ڈوب ہی مرتا چلو بھر پانی میں اس قدر بے احتیاطی!! توبہ ہے خیر بالکل درست فرمایا آپ نے کہ ہوش اس قدر گم ہوے میرے کے "ڈ" کی تختی کا تختہ کر دیا!!
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنگین ظلم ہو گا یہ تو کے بیچاری ثمرین صاحبہ کو تکلیف دی جائے بار بار چائے کے لیے ، میں خود ہی بنا کے پی لیتا ہوں!! :)
  7. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھنڈورا مت پیٹیے گا کے میں نے غلطی کی!!:lol::shameonyou: گڑ بڑ ہو گئی تھی ترتیب کا خیال نہیں رکھ پایا شکر ہے تدوین کرنے کی سہولت ہے! ارے واہ حضرت ! میں نے تو سن رکھا تھا کے ایک ہی شکل سے ملتے جلتے دنیا میں سات لوگ ہوتے ہیں لگتا ہے پہلی شخصیت سے آپ متعارف کروا رہے ہیں!
  8. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ز" سے کیا کہوں کچھ نہیں سوجھ رہا بہرحال محترم عزت افزائی کا شکریہ لیکن میں خود کو اس قابل نہیں پاتا کے کوئ بہترین موضوع منتخب کر سکوں بہرحال تمام لوگوں کے مراسلے دیکھ کر یقین ہو گیا کے محترمہ ثمرین کی چائے کا ذکر یہاں اس قدر جوش و خروش سے کیا جاتا ہے اس کو ترک کروانا تقریباً نا ممکن ہے ،...
  9. حماد علی

    تعارف آداب

    محفل میں خوش آمدید محترمہ!
  10. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھئی واہ لگتا ہے اس لڑی میں سوائے چائے اور طوطوں کے کسی اور موضوع پر بات ممکن ہی نہیں ۔ کوہئ بھی موضوع چل رہا ہو آخر کار وہ گھوم پھر کے محترمہ ثمرین کی چائے اور طوطوں پر ہی آ جاتا ہے میرا خیال ہے حروف تہجی کی ترتیب کے اصول کے علاوہ مزید یہ ایک اصول ہونا چاہیے کے کسی ایک موضوع پر مراسلے ہوں...
  11. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو میری طرف سے آپ سب کو "السلام علیکم" یہاں بھی دھوپ کی تپش میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے دوپہر کے وقت گرمی اور رات کو سردی محسوس ہوتی ہی۔
  12. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کرنا ہوگا مجھے !!!! ویسے واہ کیا کمال کا نکتہ بتایا ہے یہ تو سائنسدان بھی نہ جانتے ہوں گے
  13. حماد علی

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ھاھاھاھاھاھاھا زبردست!!!!!
  14. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمندری پانی کے نمکین ہونے کی وجہ تو بتائے کوئ اگر معلومات ہے تو!
  15. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجوائیے کے لوگوں کو خبر ہو مابدولت تشریف لا چکے ھیں
  16. حماد علی

    الحاد!!!!

    فیس بک پر ایک تحریر پڑھی ، پسند آئ تو سوچا یہاں آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئیر کر لوں! دوسری ملتوں کو تو بلاشبہ دلیل ہی کی ضرورت ہو گی؛ اور ان کو یقیناً ہم دلیل ہی دیتے ہیں۔ لیکن تم وہ ملت جسے محض اس کے بغض اور بددیانتی کی نشاندہی کردینا کفایت کرتا ہے!!! ’شوق‘ کا دنیا میں کوئی مول نہیں… تو ’’شعائر‘‘...
  17. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واللہ حضرت میں کچھ نہیں کہ سکتا کیوں کے میں بذات خود کئ دنوں کے بعد آیا ہوں کالج کی وجہ سے ٹائم نکالنا مشکل ہو گیا تھا!
  18. حماد علی

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کے جہاں آپ کو اس محفل سے کچھ سیکھنے کو ملے تو وہیں آپ کی ذات بھی تمام لوگوں کے لیے نفع بخش ہو۔ خوش رہیں سلامت رہیں!
  19. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مابدولت آپ سب کو سلام کہتے ہیں!
  20. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محترم محفلین جو بھی یہاں موجود ہیں ان کو "السلام علیکم"
Top