نمناک ہو رہی ہیں یہ بتاتے ہوے آنکھین کہ:
جی بالکل زیادہ میں نے بھی یہاں سے ہی آئے ہوے کھائیں ہیں یہ خشک میوہ جات پاکستان میں تو بہت مہنگے پڑتے ہیں یہ خشک پھل!
پیسے جب کمانے کا وقت آئے گا تو کما کر کھا لیں گے آپ کی خواہش کے احترام میں !
ویسے میں نے تو بڑا صحت بخش مشورہ دیا تھا سبزیاں صحت کے لیے اچھی ہوتی ہیں !
ٹماٹر کھائیے آپ سب چلغوزوں کو چھوڑیے !!
چائے کی بھی حاجت نہ رہے گی ٹماٹروں کے ساتھ اور مزید یہ کے آپ ٹماٹروں کی چٹنی بھی کھا سکتے ہیں اچھا ذائقہ ہوگا اس کا بھی
یہ بھی ایک پہلو ہے
ارے میری اتنی مجال کہاں پر بھئی یہ تو اپنی اپنی سمجھ کا پھیر ہے کہ سمجھنے والا کیا سمجھتا ہے بات کے تو کئی ایک پہلو نکلتے ہیں اب آپ جس کو تھام لیں یہ الگ بات ہے!
خیر ویسے بڑا ہی اچھا نکتہ پکڑا آپ نے
ہاہاہاہا
واہ حضرت آپ تو بڑے ذہین ہیں فوراً بھانپ گئے آپ کہ میں بن رہا ہوں!
چلیے جیسے خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ویسے ہی شائد کچھ عقل مجھ میں بھی آ ہی جائے
ہائے افسوس!
کیا اس کا مطلب یہ ہوا کے ہم اب اس معمہ کے متعلق کچھ بھی جان نہ سکیں گے؟
چلیے جو اللہ کی مرضی!
پر یہ شمشاد صاحب کیا ناراض ہیں اس لڑی والوں سے؟
یہ تو آپ بتا سکتے ہیں ناں؟
میں کیا کروں ؟ یہ تو بہت بڑی "غلتی" :lol::silly:کر دی میں بے دھیانی میں دراصل میسنجر پر ایک کال آ گئی تھی تو سننے کے بعد اس گفتگو کے مطعلق سوچتے ہوے دھیان نہیں رہا
کرتے تو آخر کیا کرتے؟
موقع پر "ص" سے کوئ لفط ہی ذہن میں نہ آیا سوچا چلو املاء کی غلطی کر دوں اس کی تصحیھ تو آپ لوگ کر دیتے اسی لیے سوچا کہ ترتیب خراب نہ ہو !!:)