نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹانگیں ہی نہ ٹوٹ جائیں اس تیزا تیزی میں ! دھیان سے قدم اٹھائیے گا
  2. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی یہ دنیا حسن کے ساتھ ساتھ بہت سی وسعت بھی رکھتی ہے اور اس دنیا کی وسعت کو اتنی جلدی ناپ لینا بہت مشکل ہے اس لیے اگر آپ کچھ لڑیوں کی نشاندہی کر دیں جو آپ سوچتے ہیں خان صاحب کے مجھے ضرور بالضرور دیکھنی چاہییں تو بڑی ہی مہربانی ہوگی!
  3. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں کیے ہیں میں نے کہیں اور تبصرے تو قطاً مطلب یہ نہ ہے حضرت کے ہم اس ا ب پ کی دنیا سے باہر نہیں نکلے بلاشبہ محفل کی دنیا بہت حسین ہے اور اتنی حسین کہ اس کے حسن کو دیکھ کر میں نے چپ سادھ لینا زیادہ مناسب سمجھا ویسے بے شک میں ابھی اتنی زیادہ محفل گردی تو نہیں کی ہے مگر جہاں تک کی ہے وہ بھی میرے...
  4. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سائیں صاحب دیکھیے بات یہ ہے کے جیسے ابھی آپ کو میں نے سائیں مخاطب کیا ہے تو اس کا مقصد یہ ہے کے مجھے س سے کوئ اور لفظ یاد ہی نہ آیا!
  5. حماد علی

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید محترمہ!
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راجہ صاحب ہم نے کیا بولنا ہے محض یہ بول سکتے ہیں کے ہم ابھی آپ کے ساتھ استنبول نہیں گھوم سکتے ! کیونکہ ابھی وقت کی قلت ہے بہت !
  7. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یقین کیجیے مجھے بھی شدید خواہش ہے استنبول دیکھنے کی!
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہے ڈاکٹر تو اپنے مطب سے ڈھونڈیے اسے کے کہیں آپ کا اونٹ لقمہ اجل نہ ہو جائے علاج سے پہلے ہی!
  9. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب غالباً آپ جلدی میں لفظ "خامخاں " لکھ گئے شائد آپ لفظ "خواہ مخواہ" لکھنا چاہتے ہوں! اب اگر اس کو اس طرز پر بھی لکھا جاتا ہو تو میں واقف نہیں پہلی دفع "خامخاں" دیکھا ہے اگر ایسا ہی پے تو راہنمائ کیجیے!
  10. حماد علی

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    محفل میں خوش آمدید! برادر ابھی تک تو کچھ نہیں چل رہا آپ کچھ چلائییں تو لڑی میں کچھ چلے جس کا کوئ مفہوم بھی ہو آپ غالباً اپنا تعارف پیش نہیں کرنا چاہتے!
  11. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ بہتر جانتا کس کس نے دیکھا ہے یمن بہرحال میں نے تو نہیں دیکھا
  12. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورم پر وقت تو بے شک میرا ضائع نہیں ہوتا آپ کے پر خلوص مشورہ کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں لیکن جناب دماغ کو تھوڑا آرام دینے کے لیے بھی وقت ہونا چاہیے !
  13. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو پتا ہے جناب تحفے تحائف دینے سے محبت بڑھتی ہے!
  14. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمل کیجیے گا ضرور اپنی بات پر توقیر بھائ! کافی دنوں بعد اس لڑی پہ آیا ہوں اور کیا دیکھتا ہوں کہ آپ لوگوں نے تو پوی کتاب ہی لکھ ڈالی !! آپ سب دعا کیجیے گا اللہ مجھے امتحان میں ایک شاندار کامیابی سے ہمکنار کرے ! امتحانات سر پر ہیں ، کالج روٹین بہت سخت ہو چکی ہے اس لیے فورم کے لیے وقت نکالنا مشکل...
  15. حماد علی

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ دونوں حضرات کا بہت شکریہ وضاحت کے لیے!
  16. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کیجیے اگر ٹرے ٹوٹ گئی ہے اور اگر خریدنے کا ارادہ نہیں ہے نئی ٹرے تو میں تحفہ میں ٹرے دے دیتا ہوں! خیر یہ سب باتیں تو اپنی جگہ میری طرف سے آپ سب کو السلام علیکم
  17. حماد علی

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ جو آپ نے ترکیب استعمال کی ہے "سخن گسترانہ" کی حضرت اس کا مفہوم واضح کر دیں تو بڑی ہی مہربانی ہوگی ۔ میں نے تو پہلی دفع دیکھی اور پڑھی ہے ترکیب نہیں جانتا اس کا کیا مطلب ہے ؟ گوگل پر اس کا مطلب ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی پر کامیاب نہ ہو سکا!
  18. حماد علی

    تعارف سلام و آداب

    محفل میں خوش آمدید!
  19. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ انتہائ مصروف دن گزارنے کے بعد آج ہم حاضر ہیں اور سب کو السلام علیکم کہتے ہیں!!
  20. حماد علی

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اللہ پاک صحت و تندرستی اور شفا کاملہ عطا فرمائے آمین!
Top