نتائج تلاش

  1. حماد علی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    جی بجا فرمایا کہ ہم سمجھدار ہوں تو آپ کے ان "اشاروں" "کنایوں" کو سمجھیں:twisted: ہمیں اقرار ہے کہ ہم سمجھدار نہیں ۔ لیکن آپ بخوبی جانتی ہوں گی کہ جو شخص جس قبیل کا ہو اسے خوب پہچانتا ہے۔ اس لیے ایک نا سمجھ کو پہچاننے کے لیے با سمجھ ہونا لازم و ملزوم قطعاً نہیں:p دعا ہے ہر چیز کو جاننے والے...
  2. حماد علی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    خدا جانے آپ کی بات کا مفہوم کیا ہے ؟ ہم سمجھنے سے قاصر ہیں آپ کی اس بات کا مفہوم!!!o_O(n)
  3. حماد علی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    اللہ اللہ!!! نا جانے ہماری نظریں کیوں ان جہانوں تک نہ جا سکیں جو محفل سے آگے ہیں!! ہمارے لیے تو یہ محفل ہی ابھی اتنی وسعت رکھتی ہے کہ ہمیں مزید جہانوں کی ضرورت نہیں!!! اس لیے آپ شوق سے اپنے اس "جہاں پیمائ" کے شوق کو پورا کیجیے!!! :laughing::p
  4. حماد علی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    اللہ توبہ !! محترمہ ہم ایک انتہائ شریف النفس انسان ہیں:p اس لیے ہماری سادہ طبیعت یہ جاننے سے قاصر ہے کہ آپ کی آمد اور کہاں کہاں ہوئ ہے اس لیے اگر آپ ہمیں معلومات فراہم کریں کہ اور کہاں کہاں آپ کی آمد ہوئ ہے یا متوقع ہے تو آپ کو خوش آمدید کہ دیں گے ۔ (شروعات کہ جملوں کو "اپنے منہ میاں مٹھو بننا...
  5. حماد علی

    برائے اصلاح: دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    واہ سبحان اللہ!! بہت خوب لکھا ہے !! پہلے تو تبصرہ کرنے کا کوئ ارادہ نہ تھا کیوں کہ ہمیں اپنی کم علمی کی وجہ سے غزل کہ کچھ اشعار کا مفہوم سمجھ نہ آیا تھا بھلا ہو اس آن-لائن لغت کا جس نے مدد کردی ۔ الفاظ و تراکیب کو سمجھنے کہ بعد مزہ آیا پڑھ کر ۔:D
  6. حماد علی

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس کا معنی عنایت فرمائیے حضور !!
  7. حماد علی

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    محفل میں خوش آمدید محترمہ!
  8. حماد علی

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اللہ اللہ! یہ بات تو پکی ہو گئی کہ موصوف بخیریت ہیں !! اب رہی بات مصروفیات کی تو یہی دعا کی جا سکتی ہے کہ ان کی مصروفیات کا انجامِ خیر جلد ہو ۔ گوگل پر بہت سر کھپایا پر کہیں سے کام کی کوئ بات پتا نہ لگی جو سنسکرت رسم الخط سیکھنے میں معاون ہو اور جہاں کچھ کوئ مواد موجود ہے بھی تو وہ اس پائے کا...
  9. حماد علی

    تعارف عابد علی خاکسار

    خوش آمدید محترم!!
  10. حماد علی

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    نام سے مخاطب نہیں کروں گا آپ کو کیونکہ بڑا ہی "کلموہا" سا نام ہے:heehee: اچھا لگا آپ کا تعارف !! محفل میں خوش آمدید محترمہ! آپ کی اس قرار داد کہ اردو لغت میں سے "ناکارہ " اور نکما جیسے الفاظ کا اخراج ہو جائے بالکل متفق ہوں اور دھرنا دینا ہو تو اپنے ساتھ پائیں گی آپ ہمیں کیونکہ کتنے ہی بیچارے...
  11. حماد علی

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    واقعی میں جہلم ایک وسیع ضلع ہے!! مناسب!
  12. حماد علی

    میاؤں نامہ

    بیویاں تو بیچاری ہر دور میں ہی مظلوم ہوتی ہیں!!!:p پھر چاہے وہ خرم جیسی تین برِ اعظموں پر حکومت کرنے والے سلطان کی ملکہ ہو یا پھر ایک بادشاہ کی ملکہ سے تنگ ایک کنیز!:whistle:
  13. حماد علی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید !
  14. حماد علی

    تعارف آداب عرض ہے

    "میری جان" ہے پاکستان!!
  15. حماد علی

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    پنڈ!!!!:unsure::whistle: صرف پانی پلانے پر اکتفا کرنا مناسب نہیں ! اور لسی ہم پلائیں گے نہیں !
  16. حماد علی

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    سب سے پہلے تو محترمہ کو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں!! الحمداللہ کوئ شخصیت ہمارے شہر کی بھی اس محفل میں وارد ہوئ ورنہ پچھلے چند دنوں سے یہ بات ہمارے دماغ میں گردش کر رہی تھی کہ محفل گردی کی رفتار تیز کروں اور دیکھوں کہ اس محفل میں میرے علاوہ بھی کوئ جہلم کی شخصیت موجود ہے کہ نہیں؟؟ گراں نہ گزرے...
  17. حماد علی

    تعارف آداب عرض ہے

    بہت شکریہ ایچ اے خان صاحب!!
  18. حماد علی

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    اوہ معذرت دھیان نہیں رہا یہ تو آپ کا تخلص ہے :p دراصل انگریزی حروف تہجی میں آپ نے اپنا نام لکھا ہے نہ تو میرا دھیان اس طرف نہیں گیا کہ یہ تخلص ہوگا بلکہ ہم نے گوگل مہاراج سے اس کا مطلب پوچھا وہ بتانے سے قاصر رہے تو آپ سے پوچھ ڈالا!!:cool: ویسے مطلب تو آپ نے کافی زبردست بتایا ہے !!! پہلی بار ایسی...
  19. حماد علی

    تعارف آداب عرض ہے

    محترم اس لفظ کا معنی کیا ہوگا؟ آپ کی لکھی ہوئ تحریروں سے ہمیشہ نئے الفاظ ملتے ہیں!!
  20. حماد علی

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ارے یہ صاحب جنہوں نے اسباق شروع کیے ہیں محفل پر موجود ہیں کہ نہیں ؟؟؟؟ پہلے دو اسباق تو ازبر کر لیے ہم نے!!! اب تشنگی بڑھ رہی ہے اس رسم الخط کو سیکھنے کہ لیے!!!!!
Top