نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ----------- میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں جہاں بھر کی خوشیاں ترے نام کر دوں ----------- محبّت میں اتنا تو ہوتا ہے جائز رقیبوں کی کوشش کو ناکام کر دوں ---------- ڈھلے رات مجھ سے وہ آئے گا ملنے اندھیرا میں گھر میں سرِ شام...
  2. ارشد چوہدری

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    عظیم اصلاح کے بعد ----------- میں کعبے کو جاؤں تمنّا ہے میری خدایا تُو لکھ دے مقدّر میں میرے ----------- نہ ہوتی اگر مجھ پہ رحمت خدا کی تو خوشیاں کبھی پاس آتیں نہ میرے ------------ مجھے گھر میں اپنے بلایا خدا نے لگائے مرے دل میں خوشیوں نے ڈیرے ---------- خدا کی عنایت سے موقع...
  3. ارشد چوہدری

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ کیا یاد رب کو سویرے سویرے لگے بھاگنے میرے دل سے اندھیرے ---------- میں کعبے میں جاؤں تمنّا ہے میری خدایا تُو لکھ دے مقدّر میں میرے ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ---------- اگر مجھ پہ رب کی یہ رحمت نہ ہوتی تو خوشیاں...
  4. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    عظیم ایک بار پھر ----------- ہو گئے ہم پہ مسلّط یہ لٹیرے کیسے خود ہی مسند پہ حکومت کی بٹھایا ہم نے ----------- وہ نہ سمجھے ہیں کبھی بات ہماری لیکن پھر بھی پردہ تو حقائق سے ہٹایا ہم نے ----------- وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے ہماری باتیں پھر بھی پردہ تو حقایقت سے اٹھایا ہم...
  5. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    عظیم دوبارہ ---------------- گھر تو اپنا ہے جسے خود ہی جلایا ہم نے یوں تماشہ ہے زمانے کو دکھایا ہم نے ------------ ہو گئے ہم پہ مسلّط یہ لٹیرے کیسے خود ہی چوروں کو ہے مسند پہ بٹھایا ہم نے ---------- وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے ہماری باتیں پھر بھی پردہ تو حقائق...
  6. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    محترم 1960 میں،میں صرف 6 سال کا تھا،نہ مجھے فلم کا علم ہے نہ اس کے گانے،الفاظ کاملنا جلنا محض اتفاق ہے،پوری غزل پر رائے دیں اور اصلاح فرمائیں تو نوازش ہو گی
  7. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    عظیم (اصلاح) --------------- وہ لٹیرے تھے جنہیں ہم نے محافظ سمجھا تھی خطا ان کو حکومت پہ بٹھایا ہم نے ---------- وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے ہماری باتیں پھر بھی حالات سے پردہ تو ہٹایا ہم نے ----------- وہ بھی حالات سے غافل تو نہیں ہیں ہرگز پھر بھی پردہ ہے حقیقت سے...
  8. ارشد چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر جناب
  9. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے خود کو دنیا میں تماشہ بھی بنایا ہم نے ----------- بے وفا ہم کو جو کہتے ہیں زمانے بھر میں دل میں ان کی ہی محبّت کو بسایا ہم نے ---------- وہ لٹیرے تھے...
  10. ارشد چوہدری

    دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا

    عظیم ----------- اب تیری طرح اور کو دیکھا نہیں جاتا کچھ تیرے سوا رب سے بھی مانگا نہیں جاتا ---------- مانا کہ حسیں اور بھی دنیا میں ہیں لاکھوں یوں تیری طرح اور کو چاہا نہیں جاتا ----------- اک تیرا ہی تصوّر مرے دل میں رہا ہے یادوں کو تری دل سے نکالا نہیں جاتا ----------- ---------
  11. ارشد چوہدری

    دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا

    عظیم (اصلاح کے بعد) رٓٓٓٓ -----------۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا جو تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا کچھ تیرے سوا رب سے بھی مانگا نہیں جاتا ------------ مانا کہ حسیں اور بھی دنیا میں ہیں لاکھوں چاہا جو تجھے اور کو چاہا نہیں جاتا ------ کوشش سے ہی بدلیں گے یہ حالات ہمارے چپ رہ کے...
  12. ارشد چوہدری

    دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا کچھ تیرے سوا رب سے بھی مانگا نہیں جاتا ---------- مانا کہ حسیں اور بھی دنیا میں ہیں لاکھوں چاہا ہے تجھے اور کو چاہا نہیں جاتا ------- کوشش سے ہی بدلیں گے یہ حالات...
  13. ارشد چوہدری

    مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے

    عظیم (اصلاح ) ------------ مجبور ہے وہ لیکن دل کا بُرا نہیں ہے اس نے مری وفا میں کیا کچھ کیا نہیں ہے -------- اپنے ہی آج ہم پر کیوں ظلم ڈھا رہے ہیں پہلے کبھی وطن میں ایسا ہوا نہیں ہے ----------- جس پر بغاوتوں کے الزام لگ رہے ہیں ---------یا باغی بنا کے جس کو تم پیش کر...
  14. ارشد چوہدری

    مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے اس نے مری وفا میں کیا کچھ کیا نہیں ہے ----------- اپنے ہی آج اپنوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں پہلے کبھی تو ایسا ہرگز ہوا نہیں ہے -------- جس پر بغاوتوں کا الزام دے...
  15. ارشد چوہدری

    عید مباک

    ٓٓٓۤۤۤ عید مباک --------- اردو محفل کے تمام احباب اور استادِ محترم کو عید کی ہزاروں خوشیاں مبارک---اللہ آپ سب کو صحتمند اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
  16. ارشد چوہدری

    اس بات کو سمجھ لے اچھی طرح زمانہ

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٓٓٓٓٓٓٓٓ----------- اس بات کو سمجھ لے اچھی طرح زمانہ ظالم کے در پہ مجھ کو آیا نہ سر جھکانا -------- اک بار جس کسی سے تم دوستی لگا لو اس کو نہ زندگی بھر نظروں سے پھر گرانا ---------- ہر پل یہاں...
  17. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    عظیم (اصلاح) ------------ دنیا کی بےثباتی ہوتی نہ مجھ پہ ظاہر لیکن خُدا نے اُس کا پردہ ہٹا دیا ہے --------یا دنیا کی بے ثباتی مجھ پر ہوئی ہے ظاہر میری نظر سے رب نے پردہ ہٹا دیا ہے ------ نا اہل حکمراں ہیں ہم پر ہوئے مسلّط اپنا یہ حال خستہ مل کر بنا دیا ہے...
  18. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    عظیم اصلاح -------- دنیا کی بے ثباتی ہوتی ہے مجھ پہ ظاہر اتنا ہنر خدا نے مجھ کو سکھا دیا ہے ----------- اتنا تو حال خستہ اس دیس کا نہیں تھا نا اہل حکمراں نے جیسا بنا دیا ہے --------- دل میں جو بات ہو گی میرے میں اب کہوں گا ہر خوف اپنے دل سے میں نے مٹا دیا ہے...
  19. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    بہتر تجویز ہے بھائی
Top