نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 (اصلاح کے بعد ) ========= محبوب رب نے مجھ کو وہ باوفا دیا ہے الفت میں جس نے میری خود کو بھلا دیا ہے --------- تھک سے گئے فرشتے میرے گناہ لکھتے مشکل تھا کام اتنا جس نے تھکا دیا ہے ---------یا ان پر تھا بوجھ اتنا جس نے تھکا دیا ہے ---------- میری خطا...
  2. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    جی ، ٹھیک فرمایا آپ نے ،(س) کے ٹکراؤ سے بچنے کے لئے ایسا لکھنا پڑا
  3. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    بہت خوب ۔شکیل بھائی
  4. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    سوری عظیم بھائی---جلدی میں پوست کر دی
  5. ارشد چوہدری

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ----------- محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے جس نے مری وفا میں سب کو بھلا دیا ہے ------ ہیں تھک گئے فرشتے میرے گناہ لکھتے اتنے گناہ کر کے ان کو تھکا دیا ہے --------- اچھا نہیں ہوں گر میں ، میرا قصور...
  6. ارشد چوہدری

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    عظیم (عظیم بھائی اب پسند کر لیں تاکہ میں پیس بک پر لگا سکوں) --------------- خود غرضی میں جو آیا تھا وہ ساتھ ہمارا چھوڑ گیا مشکل میں جو ساتھ رہے گا وہ اپنا کہلائے گا ------- مشکل ہیں حالات بہت اب جینا ہے آسان کہاں ظلم ہمیشہ کب رہتا ہے کچھ دن میں...
  7. ارشد چوہدری

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    الف عین عظیم (اصلاح کے بعد) --------- تب ہی سورج نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا ظلمت کا اس دنیا سے پھر نام و نشاں مٹ جائے گا --------- جو خود غرضی میں آیا تھا وہ ساتھ ہمارا چھوڑ گیا مشکل میں جو ساتھ رہے گا وہ اپنا کہلائے گا ----------- مشکل ہیں حالات بہت اب جینا ہے آسان کہاں ظالم...
  8. ارشد چوہدری

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ----------- سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا ظلمت کا اس دنیا سے پھر نام و نشاں مٹ جائے گا ------------ لالچ میں جو آئے تھے وہ ساتھ ہمارا چھوڑ گئے مشکل میں جو ساتھ رہے گا وہ اپنا کہلائے گا...
  9. ارشد چوہدری

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    جی انشاءاللہ نظم بھی لکھنے کی کوشش کروں گا
  10. ارشد چوہدری

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    پہلے دو اشعار تو حکمرانوں کے لئے اور دعائیہ عمران خان کے لئے،ہاں البتہ نام نہیں لیا
  11. ارشد چوہدری

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع:راحل ------------- نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں --------یا ذرا غیرت نہیں باقی ہمارے حکمرانوں میں لٹایا قوم کا پیسہ ہے اپنے خاندانوں میں ------- کبھی ایسے تو لوگوں کو دبایا جا نہیں سکتا ہمیشہ رکھ نہ پاؤ گے...
  12. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    الف عین عظیم ---------- اصلاح کے بعد -------- ہمیں کہیں تم بھلا نہ دینا وفا کے بدلے دغا نہ دینا -------- کسی کو اپنا بنا کے اس کو رقیب میرا بنا نہ دینا۔ ------- وفا نہ دیکھی ہو جس نے اُس پر جفا کی تہمت لگا نہ دینا ---------- جگا دیا ہے اگر کسی نے ضمیر پھر سے سلا نہ دینا ---------- مری...
  13. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    جی محترم،کل دوبارہ پوسٹ کروں گا انشاءاللہ
  14. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    راحل بھائی اجازت دیتے ہیں تو ٹھیک ورنہ کہیں سے سر ہٹانا مشکل کام ہوتاہے
  15. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    عظیم اشرف علی @محمٰٰد احسن سمیع ؛راحل: ----------- ترے لئے جو بنا لیا ہے وہ آشیانہ جلا نہ دینا ---------- ملاپ تجھ سے دوا ہے میری مجھے تو اس کے سوا نہ دینا ------- ۔لگی ہے نفرت کی آگ ارؔشد اِسے مگر تم ہوا نہ دینا --------
  16. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    بجا کی بجائے ہوا پڑھا جائے
  17. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    واہ،ماژاءاللہ،آپ اہلِ علم سے سیکھنے کو مل رہا ہے،یہ محفل سیکھنے سکھانے کے لئے ہی ہے
  18. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    بہت خوبصورت شکیل بھائی
  19. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    ٹھیک فرمایا احسن بھائ نے
  20. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ارشد رشید ---------- وفا کسی کی بھلا نہ دینا کسی کو ہرگز دغا نہ دینا ---------- کسی کو اپنا بنا کے اس کو رقیب میرا بنا نہ دینا -------------- جسے محبّت نہ مل سکی ہو اسے یوں دوشِ جفا نہ دینا ------- جگا دیا ہے اگر کسی نے ضمیر اپنا سلا نہ دینا...
Top