الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
-----------
اصلاح
-------------
بے وفائی تری اور تیرے ستم
زندگی بھر انہیں بھول پائے نہ ہم
---------
تم رقیبوں سے ہنس کر جو ملنے لگے
دل دکھایا ہے میرا یوں تم نے صنم
--------
اک جھلک دیکھتے ہی تری دور سے
تیری جانب لگے میرے اٹھنے قدم
--------
تجھ سے شکوہ...