نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    الف عین عظیم اصلاح شدہ اشعار ----------- وہ میں ہی تھا کہ جس نے رسمِ وفا نبھائی چھوڑا نہ ساتھ تیرا چھوڑی سبھی خدائی ------------- تیرے بغیر میری ہے زندگی ادھوری مجھ کو نہیں گوارہ اِک پل کی بھی جدائی ----------- زخمی ہے قوم ساری اس آگ میں جھلس کر دشمن ہے کون جس نے یہ آگ ہے...
  2. ارشد چوہدری

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    شکیل احمد خان23 عظیم برادران ، اگر مطلع یوں کر دیا جائے تو کیسا رہے گا ----------- مشکل میں ساتھ تیرے ہے دوستی نبھائی چھوڑا نہ ساتھ تیرا چھوڑی ہے سب خدائی ------
  3. ارشد چوہدری

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ارشد رشید ------------ ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی ----------- تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی ------------ زخمی ہے قوم ساری اس آگ میں جھلس کر کوئی تو اس کو سمجھے کس نے...
  4. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    شکیل بھائی مسئلہ تو آ کا ہے ۔قادری صاحب فرماتے ہیں آ سے ایطا پیدا ہوتا ہے
  5. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    محترم صحیح قوافی کے چند الفاظ بتا دیجئے کیونکہ کوئی بھی ہم آواز لفظ لاؤں گا تو اس آ تو آئے گا خوابوں میں آ کے میرے مجھ کو ستا رہا ہے ملنے کے اس طرح بہانے بنا رہا ہے --------- کیا اس طرح چل سکتا ہے
  6. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    عظیم اصلاح ------------ جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو پھر یاد آ رہا ہے ---------- ہو کر بھی دور مجھ سے رہتا ہے پاس میرے جذبے جو سو گئے تھے پھر سے جگا رہا ہے ----------- اس نے ہی مجھ کو چھوڑا میری خطا نہیں تھی خفّت سے آج خود ہی نظریں جھکا رہا ہے -----------...
  7. ارشد چوہدری

    غزل (2 جون ، 2023)

    بہت خوبصورت غزل ، ماشاءاللہ
  8. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    الف عین @اے آر قادری عظیم شکیل احمد خان23 ------------ جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو وہ یاد آ رہا ہے ----------- ہو کر وہ دور مجھ سے رہتا ہے پاس میرے جو سو گئے ہیں جذبے پھر سے جگا رہا ہے --------- اس نے مجھے تھا چھوڑا میری...
  9. ارشد چوہدری

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    جناب قادری صاحب ،جب کسی کے نام کو کلک کریں گے تو اس کے کوائف سامنے آ جائیں گے وہاں پر نچلی لائن میں ایک خانہ ہے مکالمے کا آغاز کریں وہاں ان صاحب سے ون ٹو ون بات کر سکتے ہیں ۔استادِ محترم کافی مصروف رہتے ہیں ۔شاعری چیک کرنے کے علاوہ ان کے بہت سے کام ہیں...
  10. ارشد چوہدری

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    عظیم ----- عظیم بھائی ،ان میں سے کوئی مطلع پسند کر لیں ----------- جدائی میں انسان مرتا نہیں ہے وہ جینے کے قابل بھی رہتا نہیں ہے ----- جو لوگوں کی آنکھوں میں چبتا نہیں ہے زمانہ اسے کچھ سمجھتا نہیں ہے ---------- کروں کیا کہ میرا وہ بنتا نہیں ہے مرے پیار...
  11. ارشد چوہدری

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    شکریہ عظیم بھائی۔ مطلع تبدیل کر دیتا ہوں
  12. ارشد چوہدری

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 @اے ار قادری محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے بغاوت کئے بن وہ رہتا نہیں ہے -------- بہادر نہیں اس کو بزدل ہی جانو جو سچ بات لوگوں کی سنتا نہیں ہے -------- وہ رستے پہ سیدھے چلے گا تو کیسے ------یا بھٹکتا...
  13. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    شکریہ راحل بھائی توجٰٰہ دینے کا ۔اب کافی بہتر ہو گئی ہے غزل
  14. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    میرے استادِ محترم الف عین اعجاز عبید صاحب اچھے خاصے محترم ہیں وہ محترمہ ک سے ہو گئے
  15. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    شکریہ محترم ۔اس بحر میں نیا ہوں ویسے نہیں ۔کوشش کرتے رہنے سے ہی انسان پختگی تک تک پینچتا ہے ۔ کوئی اور صاحب دیکھ لیں گے،اور میرے محترم استاد الف عین (اللہ ان کو صحتمند رکھے)وہ ہمیشہ مہربانی فرماتے ہیں
  16. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    محترم قادری صاحب ، اصلاح کا بہت بہت شکریہ، ویسے اس بحر میں یہ میری پہلی کوشش تھی، اس سے پہلے کبھی اس بحر کو نہیں چھیڑا۔آپ کی محنت سے غزل ٹھیک بھی ہو گئی ہے تو کیا آیندہ اس بحر میں اور کوئی کوشش نہ کروں، جب کہ آپ ہیلپ کر سکتے ہیں
  17. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    الف عین عظیم @اے آر قادری شکیل احمد خان 23 اصلاح کے بعد ----------------- وقت کٹھن جو آیا ہے کب ہم سے خدایا جائے گا کب تک یوں انسانوں کو محکوم بنایا جائے گا ------------ امن ہمارا شیوہ ہے ہم امن کی باتیں کرتے ہیں ہرگز اپنی سوچ نہیں گھر خود ہی جلایا جائے گا --------...
  18. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    ------------ وقت جو ہم پر آیا ہے کس وقت خدایا جائے گا کب تک ہم انسانوں کو مظلوم بنایا جائے گا -----------یا کب تک ہم انسانوں کا یوں خون بہایا جائے گا ------------ امن ہمارا شیوہ ہے ہم امن کی باتیں کرتے ہیں جس نے آگ لگائی ہے وہ سامنے لایا جائے...
  19. ارشد چوہدری

    کروں بات سچی یہ جرئت ملی ہے

    یہ اہلِ علم کی باریک باتیں ہیں ،میں مطلع کے اپنے تمام اشعار چھوڑ کر شکیل بھائی کا یہ مطلع رکھ لیتا ہوں ------ عبادت کی مجھ کو سعادت ملی ہے خدا کے کرم سے ہدایت ملی ہے
Top