نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    آپ کا شعر: مذہب کو ناممکن کر کے بخشش کو آسان کیا ایک دھماکہ مسجد سے اب جنت تک لے جاتا ہے اگر میں لکھتا تو: "جنّت" کو قافیہ اور "تک لے جاتا ہے" کو ردیف رکھتا۔ مثلاً: عزت دار کو بھول گئے سب، بد کردار ہے یادوں میں دیکھ لے بد نامی کا رستہ شہرت تک لے جاتا ہے
  2. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یہ سوال ہے یا جواب؟؟
  3. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    ہر دوسرے 2 کو 1 1 میں توڑا جا سکتا ہے۔ بس آپ پڑھتے ہوئے (گنگناتے ہوئے) انگلیوں پر گنتے جائیں، ہر جفت کے مقام پر آنے والے 2 کو 11 میں توڑا جا سکتا ہے۔
  4. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    2 (2) 2 (2) 2 (2) 2 (2) 2 (2) 2 (2) 2 (2) 2 قوسین میں دئے گئے 2 کو 11 میں توڑا جا سکتا ہے۔ مثلاً: مذ + ہب + کو + نا + مم + کن + کر + کے + بخ + شش + کو + آ + سا + ن ک + یا 2 + (2) + 2 +(2)+2 + (2) + 2 + (2) + 2 + (2) + 2 +(2) +2 + (11) + 2 یہاں نیلے رنگ کے مقام پر (2) کو (11) میں بدلا گیا ہے۔ ۔۔۔...
  5. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    کیا مشکل لگ رہا ہے بھائی ! اگر کچھ بتائیں تو کچھ کِیا جا سکتا ہے۔۔
  6. شوکت پرویز

    رباعی

    بحر درست ہے انکل
  7. شوکت پرویز

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    اِسے میر کی ہندی بحر کہتے ہیں۔ 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 2 15 مرتبہ 2 رکنی ۔۔۔۔ جس میں سے ہر سرخ 2 کو 1 1 میں بدلا جا سکتا ہے۔ مثلاً: مذ + ہب + کو + نا + مم + کن + کر + کے + بخ + شش + کو + آ + سا + ن ک + یا اس مصرع میں چودھویں "2" کو "1 1" میں تبدیل کیا گیا ہے۔ ای + ک دھ + ما + کہ + مس + جد...
  8. شوکت پرویز

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    ان کو خبر کرو کہ "یہ دھاگہ انہیں کا ہے" وہ آئیں گے ضرور جو ان تک خبر گئی ۔۔۔۔۔ لیجئے، میں خبر کئے دیتا ہوں :) محمدعلم اللہ اصلاحی ۔۔۔۔۔ ملائکہ! آپ کے ٹیگ میں محمد اور علم میں جگہ ہونے کی وجہ سے ٹیگ نہیں ہو سکا۔۔ :(
  9. شوکت پرویز

    لوگ کہتے ہیں شاعری ہے یہ!

    میں یہ سمجھا تھا کہ "مُرَوَّت" آپ کا تخلص ہو گا، اور اس بناء پر اس طرح باندھ دیا تھا۔ :)
  10. شوکت پرویز

    لوگ کہتے ہیں شاعری ہے یہ!

    بہت اچھا کلام ہے محترمہ ! اس میں اصلاح کی نہیں حاجت گرچہ اصلاح کی لڑی ہے یہ یہ مُرَوّت ہے آپ کی عینی آپ کو ناسَرَہ لگی ہے یہ :)
  11. شوکت پرویز

    محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی (آغا بسملؔ)

    جی جناب ! بجا فرمایا آپ نے، اس زمین میں غالب نے بھی غزل کہی ہے۔ اور غالب کی غزل غالب کے غالب بننے سے پہلے کی ہے، اُس وقت وہ 'اسد' تخلّص کرتے تھے۔ غالب کی غزل کا مقطع: مارا زمانے نے اسدؔ اللہ خاں تمہیں وہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی
  12. شوکت پرویز

    محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی (آغا بسملؔ)

    محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر اُدھر گئی اُن کی نظر میں کوئی تو جادو ضرور ہے جس پر پڑی اُسی کے جگر تک اُتر گئی اُس بے وفا کی آنکھ سے آنسو چھلک پڑے حسرت بھری نِگاہ بڑا کام کر گئی اُن کے جمالِ رُخ پہ انہیں کا جمال تھا وہ چل دئے تو رونقِ شام و سَحَر گئی اُن کو خبر کرو...
  13. شوکت پرویز

    داغ روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار زار زار

    دوسرے اور چوتھے اشعار میں مجھے کچھ شک ہے، کہ میں نے اسے یہاں سے لیا ہے، اور وہاں یہ دو اشعار غلط لکھے ہوئے تھے (کیونکہ وہاں ان کا وزن درست نہیں)۔۔۔ اساتذہ و احباب سے التماس ہے کہ اگر اس میں کچھ غلطی ہو تو اسے درست کر دیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔
  14. شوکت پرویز

    داغ روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار زار زار

    روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار زار زار اور کھینچتا ہے آہ شرربار بار بار اے دل قمارِ عشق میں شاید ہو تیری جیت پہلے نکال منہ سے نہ زنہار ہار ہار بیمار عشق کا نہ کسی کو خدا کرے عیسیٰ کو بھی رُلائے یہ آزار زار زار ہم کو اداس کر کے جو صیاد لے چلا کیا روئے دیکھ کر سوئے گلزار زار زار بے ڈھب ہے یہ خرام...
  15. شوکت پرویز

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%DB%81-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D9%85%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%A7-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7-%D9%85%D8%B2%D9%85%D9%84-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%B3%D9%85%D9%84%D8%94.64193/#p...
  16. شوکت پرویز

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    بشارت گیلانی صاحب ! نرگسس کی بجائے "نرگِس" (گ پر زیر کے ساتھ) لکھ دیجئے، یہ شاید بہتر رہے ۔۔ :)
  17. شوکت پرویز

    نظم: میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا

    میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا کوئی منظر ہو مجھ کو یاس کا منظر نہیں لگتا اگر تم چھین لو میرا مکاں میری زمیں پھر بھی اگر دھوکہ سے مجھ کو قتل کر ڈالو یہیں پھر بھی غلط تہمت لگا کر قید کر ڈالو کہیں پھر بھی نہیں دکھلائے گی کوئی شکن میری جبیں پھر بھی مِرے پیارے نبی کا مژدہء دل جمع بھی سن...
  18. شوکت پرویز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    انکل ! آتش مؤنث ہی ہے نا ۔۔۔ مجھے اب دیکھ کر ابرِ شفق آلودہ یاد آیا کہ فرقت میں تری آتش برستی تھی گلستاں پر (غالب) عشق کی خلقت سے آگے میں ترا دیوانہ تھا سنگ میں آتش تھی جب تو شمع میں پروانہ تھا (سودا) ۔۔۔۔ ویسے آگ کے استعمال سے مصرع میں زیادہ روانی آ گئی ہے؛ عظیم صاحب کے مصرع میں 'جیسے' میں 'ے'...
  19. شوکت پرویز

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    لکم دینکم و لی دین :)
Top