نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    بیٹری جب مکمل چارج ہو جاتی ہے تو ایڈاپٹر اتار دیتا ہوں. جب دس پرسنٹ رہ جاتی ہے تو دوبارہ چارج پر لگا دیتا ہوں اور سو پرسنٹ پر دوبارہ ہٹا دیتا ہوں. کچھ بھی نہیں ہوا بیٹری کو ان ساڑھے تین سالوں میں. چار گھنٹے چل جاتی ہے.
  2. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    پنجابی میں اسے بولتے ہیں "ویکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے" یہ یونیورسٹی کے دور میں میرا پسندیدہ ڈائیلاگ تھا جسے میں بڑے فخر سے بولتا تھا جب کوئی دوست پوچھتا تھا/تھی کہ تمھیں کیسے پتہ چلا؟ :LOL:
  3. شہزاد وحید

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    خوش آمدید۔ آپ میں اور مجھ میں دو چیزیں مشترک ہیں۔ ایک نام اور ایک شہر۔ میرا پورا نام شہزاد وحید مغل ہے اور میرا شہر بھی گوجرانوالہ ہے۔ آوارگی کو میں تھوڑا ڈیسنٹلی ٹریولنگ کہتا ہوں اس لئے اسے مشترک نہیں لکھا۔ اور بھی بہت سے لوگ ہیں بس آپ کہ پتہ نہیں۔
  4. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    بہت ہی زیادہ متفق :LOL:
  5. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    چلیں ٹھیک ہیں ہو سکتا ہے اتنے غور سے کسی اور نے پڑھا ہی نا ہو :rolleyes::giggle:
  6. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    میں نے تو 2012 کے شروع میں HP Probook 4530s خریدا تھا 60000 کا۔ اس پھر اس پر ونڈوز 7 انسٹال کر لی تھی۔ وہ دن اور آج کا دن۔ پرفارمنس میں ایک فیصد بھی کمی نہیں آئی۔ نہ بیٹری کم ہوئی نہ پروسیسنگ پاور یا ریم ایشوز۔ استعمال بیش بہا ہے بلکہ بیش بیش بیش بہا ہے۔ اور ظاہری بات ہے پھر چارج بھی بیش بہا...
  7. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    میرے سے تو زیادہ ہی ہو جاتی ہے۔ خاص کر کے ایس ایم ایس کرتے وقت۔ بھاری جرمانے بھی بھگت چکا ہوں اس سلسلے میں۔ :LOL:
  8. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    سارہ خان پہلی والی پانچ دیکھ کر بتائیے گا کہ ایسی موویز پسند ہیں کہ نہیں۔ :) لاریب مرزا ایکچوئلی اس مراسلے کا اقتباس لینا تھا۔
  9. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    اوئے ہوئے واقعی غلطی سے ہی کوٹ ہوا ہے۔ لیکن یہ ہوا کیسے؟ :confused:
  10. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    پہلی والی پانچ دیکھ کے بتائیے گا کہ ایسی موویز پسند ہیں کہ نہیں۔
  11. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    دلچسپ Pick ہے۔ بس ایک جگہ شاید Edit کی ضرورت ہے۔
  12. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    کچھ پسندیدہ فلمیں درج ذیل ہیں۔ یہ فلمیں اپنی اپنی کیٹاگری میں بہت سے فلمی میدانوں میں اعلیٰ تھیں۔ بہت پسند آئی تھیں دیکھتے وقت یہ فلمیں۔ بہت سی پسندیدہ فلمیں اور بھی ہیں وہ دوبارہ وقت ملنے پر لکھوں گا۔ (Local Hero (1983 (The Breakfast Club (1985 (Stand by Me (1986 (The Terminal (2004 (Silver...
  13. شہزاد وحید

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    وہ لوگ جو پرسنل آئی ڈی کم اور بلاگ یا ٍڈیلی ڈائری زیادہ چلاتے ہیں۔ یعنی ویلے لوگ :ROFLMAO:
  14. شہزاد وحید

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    شاید نہیں سچ مچ کامیڈن تھا سمیت اپنے انسان دوست کے
  15. شہزاد وحید

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ارے ہاں واقعی ایسے ویلے آوارہ نکمے اور بے شرم نامی قوم بھی واقعی موجود ہے جو کہ صرف ایسے کاموں کے لیئے وقت نکالتے ہیں بلکہ ذہنی پسماندگی میں پاتال کی گہرائی سے بھی نیچے گرے ہوتے ہیں۔ میرے ساتھ کام کرنے والی کولیگز یا جاننے والی سٹوڈنٹس اور بچیاں وغیرہ بتاتی ہیں کہ کس طرح کوئی گھٹیا انسان کئی کئی...
  16. شہزاد وحید

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ویسے میں تو 2005 سے فیس بُک استعمال کررہا ہوں اور گیارہ سال میں بڑی مشکل سے 404 فرینڈز ایڈ یا ایکسپٹ کئے ہیں۔ جن سے ذاتی طور پر نہیں ملا وہ فرینڈ صرف اردو محفلین یا اردو بلاگرز ہیں جن کے دلچسپ اور علمی سٹیٹسز کے لئے ایڈ کر رکھا ہے ورنہ حقیقی فرینڈز کے علاوہ کسی کو ایڈ کرنا میں خطرے سے خالی نہیں...
  17. شہزاد وحید

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    یہ بھی غلط فہمی ہے۔ ٌلڑکے اب اتنے بھی فارغ نہیں ہوتے نہ ہی ایسے نچلے درجے کے کاموں میں کوئی دلچسپی یا رجحان باقی رہا ہے۔ جو مجھے پتہ ہے وہ یہ اب فیک اکاؤنٹس ہولڈر زیادہ تر لڑکیاں ہے یعنی اپنے اصل نام کی بجائے کسی فرضی نام یا Fantsy نام سے آئی ڈی چل رہی ہوتی ہے تاکہ دوست احباب سے گپ شپ بھی رہے...
  18. شہزاد وحید

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    لیونارڈو، ٹام ہارڈی، ٹام ہینکس اور میٹ ڈیمن۔ سب ہی شاندار نام ہیں ان سب کے شاندار کام ہیں۔ ساتھ میں ہیوج جیک مین اور کرسچن بیل کے نام بھی شامل کر لیں تو مزہ آجائے۔ چلیں ٹام کروز اور کیپٹن جیک سیپیرو کو بھی ہلکا پھلکا ملا لیں۔ :D
  19. شہزاد وحید

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    مجھے پتہ نہین کیوں نہیں پسند آئی یہ فلم۔ حالانکہ اینی میٹڈ موویز کا میں شیدائی ہوں۔
Top