نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بتاتا ہوں اس سے بھی زیادہ غمگین۔
  2. شہزاد وحید

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    لگا دی ہے 1080pبلو رے میں، دیکھ کے بتاؤ گااب :LOL: ویسے اتنا مال جمع ہو گیا ہے دیکھنے والا کہ لگتا ہے ایک دو سال میں ہی دیکھ پاؤں گا۔ یو ٹورنٹ بھی ایک ٹی بی ڈاؤنلوڈ پر پہنچ گیا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    یوٹیوب اب اردو زبان میں دستیاب!

    بند نہین ہے جناب کھل رہی ہے۔ گوجرانوالہ میں پی ٹی سی ایل کے نیٹ پر کھل رہی ہے اور https خود بخود آتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    یوٹیوب اب اردو زبان میں دستیاب!

    یوٹیوب پر اب پابندی عائد نہیں ہے۔ پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ پر یہ تقریباََ دو مہینے سے اوپن ہو رہی ہے بنا کسی پراکسی پر۔ مجھے تو بڑا فائدہ ہے میں کوئی بھی گیجٹ ڈھیر سارے ریوز دیکھنے کے بعد لیتا ہوں جو کہ یوٹیوب کی عدم دستیابی کی صورت میں دیکھنے مشکل تھے۔
  5. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    مجھے تو جو اس وقت زیر استعمال ہیں وہی اچھی لگتی ہیں یعنی ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی اور سوزوکی ویگن آر :LOL::cool: البتہ پراڈو اور رینج روور بھی پسند ہیں مگر کیا کریں دو سے تین کروڑ کی ہیں:D دیکھ کے ہی گزارہ ہو سکتا ہے۔ کبھی اگر قوت خرید اتنی ہوئی اور محفل بھی حیات ہوئی تو اپنے اس مراسلے کا اقتباس...
  6. شہزاد وحید

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    واہ جی واہ۔ شکر ہے عزت رکھ لی۔ اس کی ہیرو کی شکل مجھ سے ملائی میری شکل اس ہیرو سے نہیں ملائی :LOL: اوریجنل ہونے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔ یہاں مجھے ماسٹر کلاسز کی میڈم قندیل یاد آگئ ہیں، کلاسز کے آخری دن میں نے کہا کہ مِس آپ بہت اچھی عورت ہیں اور آپ کی شکل بھی ایک خوبصورت ہیروئن سے ملتی ہے تو وہ...
  7. شہزاد وحید

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    ہرمائنی ہی کر سکتی ہے سیدھا :ROFLMAO:
  8. شہزاد وحید

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    آج کل میں ایک اسلامی بینک سے وابستہ ہوں تو یہاں میں نے ایک نئی چیز سیکھی ہے۔ سود کو بھول جاؤ اور جرمانے کی دنیا میں کود جاؤ :D یعنی کسی بھی لاپرواہی یا غلطی یا پھر جب دل کریں جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور یہ قطعی لال میرا مطلب ہے حلال ہے۔ لہذا اس قدر تمھید کا مقصد یہ کہ آپ پر اردو فورم پر اردو...
  9. شہزاد وحید

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    کس قدر سنگین جذبات چھپے ہیں اس مراسلے کے پس منظر میں :D arifkarim
  10. شہزاد وحید

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    ایک جگاڑ یہ بھی ہے کہ دل بڑا کر لیں۔ :D
  11. شہزاد وحید

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    اور اس پیکج کا نام ہے "دادی اماں" پیکج :D
  12. شہزاد وحید

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    پھر ڈالر اور روپیہ ہی برابر کر دیں۔
  13. شہزاد وحید

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    یعنی کہ نیٹ فلکس پر پیسے دے کر فلم دیکھنا ہلال ہے اور ٹورنٹ پر پائرسی کر کےفلم دیکھناحرام :ROFLMAO: پتہ نہیں ہر حرام کام میں اتنی لذت کیوں ہے۔:LOL: مجھے ریٹس کچھ مہنگے لگ رہے ہیں۔ 3 ڈالر ماہانہ ہونے چاہیئے تھا پاکستان ایک غریب ملک ہے اور مفتے کی عادت ہے۔ 1000 روپیہ ماہانہ اچھا خاصا زیادہ جبکہ...
  14. شہزاد وحید

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    یہ لاسٹ والے پوپٹ بچے کا نہیں تھا مجھے پتہ :ROFLMAO: ویسے یہ کون سے پارٹ میں تھا یاد نہیں آرہا۔
  15. شہزاد وحید

    ہیواوے کا نیا اسمارٹ فون میٹ 8 متعارف!

    میرا تو 2015 کا فیورٹ اور بیسٹ سمارٹ فون LG G4 ہے۔ بیسٹ ایور
  16. شہزاد وحید

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    اصل میں سردی ہے بھی بہت زیادہ اور مجھے لگتی بھی بہت زیادہ تو لیپ ٹاپ رضائی کے اندر رکھنے سے ماحول ذرا جلدی گرم ہو جاتا ہے اور سردی کا احساس ذرا کم ہو جاتا ہے۔ تو سب کے اندازے غلط ثابت ہوئے۔ :ROFLMAO: اور فلم میں نے دیکھ بھی لی۔بچ گیا مارشین۔ ویسے جتنے بڑے دل کے لوگ دکھائے ہیں اتنے بڑے دل کے لوگ...
  17. شہزاد وحید

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    ویسے میں نے کل کی ڈاؤنلوڈ کر لی ہوئی ہے ابھی مزے سے رضائی کے اندر لیپ ٹاپ رکھ کے گرما گرم ماحول میں ساتھ خشک میوے رکھ کے دیکھنے لگا ہوں۔ :cool::p
  18. شہزاد وحید

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    او رہنے دے جی ہم دیکھتے ہی نہیں، سنا ہے ایویں ای ہے فلم، ٹریلر بھی ایویں لگ رہا تھا۔۔ عرف۔۔انگور کھٹے ہیں۔۔ اگلے ویک اینڈ تک۔ :D ویسے آپ نے یہ نہیں پوچھا کہ سینما کب سے جانا شروع کر دیا ہے۔ جب سے گوجرانوالہ میں دو تین اچھے سینما ہیں تب سے۔
  19. شہزاد وحید

    سٹار وارز

    آپ لوگو ں کے پر زور اصرار پر میں نے یہ موویز ڈاؤنلوڈ پر لگا دی ہیں۔ ایک ہی ٹورنٹ میں مل گئی تھیں ساری موویز ری ماسٹررڈ ورژنز۔ کسی شیر نے بنایا ہوگا یہ ٹورنٹ۔:ROFLMAO:
Top