سام سنگ اگر مارکیٹ میں 60000 کا ملتا ہے تو ایپل 90000 ہزار کا ملتا ہے۔ قیمت کا یہ فرق بنا کسی بہتر سپکس کے بہرحال پاکستان جیسے لو انکم صارفین کو ضرور چُبتا ہے۔
بلیک بیری والے روئے نا کیوں بلیک بیری بھی اب اپنے جدید فونز میں اینڈرائڈ ہی استعمال کر رہا ہے۔ اور واٹس ایپ کو کئی فرق نہیں پڑے گا، مارکیٹ میں اور بڑی ایپلیکشنز ہونگی مگر لوگوں کو آخر کار پھر واٹس ایپ پر واپس ہی آنا پڑتا۔
ہارر فلم ایک واحد وہ جینر ہے جو مجھے بلکل نہیں پسند اور میں نے کبھی کوئی ہارر مووی نہیں دیکھی سوائے بچپن میں وی سی آر پر Evil Dead 2 دیکھی تھی۔ مجھے نہیں پسند ہارر موویز۔ اتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں۔
آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹا
:)