میں نے ابھی پچھلے ہی ہفتے پٹاری، تازی، ساون اور گانا یہ چاروں اپیس ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ جن میں سے پٹاری اور گانا کو رکھا ہے باقی دونوں ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ ساون اور گانا دونوں ٹکر کی ایپس ہیں لیکن ساون ایک مہنگی ایپ ہے یعنی 500 روپے مہینہ اگر ایپس مکمل استعمال کرنا چاہتے ہیں جبکہ گانا 1000 روپے سالانہ...
ساء کا صرف پہلا پارٹ ایک بہترین اور تخلیقی کہانی کا حامل ہے۔ دوسرا پارٹ کسی حد تک ایک بہتر فلم ہے۔ لیکن بعد والے سب بے حد بے کار۔ اور ہاسٹل وغیرہ تو بلکل ہی فضول فلمیں ہیں۔ اصل میں ایک واحد جینر ہارر کا ایسا ہے جو میں نہیں دیکھتا۔ باقی تمام جینر کی کوئی فلم میں نے چھوڑی نہیں ہوگی۔ لیکن ہارر سے...
ویسے آخری فلم کون سی دیکھی دھاگہ نمبر 1 جو تھا جسے شمشاد صاحب نے بند کر دیا تھا ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر وہ دھاگہ میں مفید فلموں پر تبصروں دے بھرا پڑا ہے۔
میرے خیال میں جتنے بھی مسائل ہیں جیسے رفع یدین کرنا ہے کہ نہیں؟ یزید صحابی تھا کہ نہیں؟ سنی، شعیہ، وہابی، دیوبندی میں سے اصل مسلم کون ہیں؟ یہ سب مسائل ہماری پیدائش سے سینکڑوں سال پہلے کے ہی ہیں جن سے نہ تو ہم نکلنا چاہتے ہیں نا ہمیں کوئی نکلنے دیتا ہے۔ تو پھر arifkarim کو قادیانوں پر پابندی...
16 میگا پکزل ہے۔ اور اچھی خاصی ٹھیک ٹھاک تصویر لیتا ہے۔ میں اب کبھی سیر پروگرام پر الگ سے ڈیجیٹل کیمرا نہیں لے جاتا۔ کچھ دن پہلے جو بہاولپور گیا تھا تو وہاں کے نور محل کی اپنے LG G4 کیمرا سے ہی تصاویر بنائی تھیں۔
ٹیلی گرام دن بدن بہتر ایپلیکشن بنتی جا رہی ہے۔ اس کے فیچرز وٹس ایپ سے بے حد بہتر ہے لیکن فی الحال اتنی پاپولر سروس نہیں۔ لیکن ایک بات قابل غور ہے کہ جتنا لوڈ وٹس ایپ پر ہے اگر اتنا لوڈ ٹیلی گرام پر آجاتا ہے تو کیا پھر بھی ٹیلی گرام کی یہی پرفارمنس رہے گی؟