نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    کتاب واقعی عمدہ کاوش ہے۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ مفت ہے۔ اور مفت میں ملنے والی ہر چیز دیر پا نہیں ہوتی۔ جب اپنے پراجیکٹ سے آمدنی نہیں ہوتی تو کچھ عرصے بعد دل جمعی نہیں رہتی۔ آپ نے اس سلسلے میں کیا سوچا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اس وقت فائر فاکس میں قباحتیں نظر آرہی تھیں اس لیئے کروم پر منتقل ہو گیا تھا مگر اب فائر فاکس نے بہت بہتری کر لی اور ریم کا استعمال کروم سے کئی بہتر بنا لیا ہے۔ جبکہ کہ ادھر کروم کا سٹارٹ اپ ٹائم حد سے زیادہ بھڑ گیا تھا تو دوبارہ فائر فاکس کا نسخہ 47 کر لیا اور فیلینگ گُڈ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: یہ...
  3. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میں نے آج ہی کافی عرصے بعد گوگل کروم ڈیلیٹ کر کے دوبارہ فائر فاکس پر ہجرت کی ہے۔ اور اصل مزہ تو اب آرہا ہے اس فانٹ کا۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اڑتا پنجاب دیکھی۔ ریلیز سے دو دن پہلے ہی سینسر بورڈ کو بھیجا گیا سکیرینز لیک آؤٹ ہو گیا۔ جس کا پرنٹ بھی ماسٹر تھا اور کوئی چیز کٹی ہوئی بھی نہیں تھی۔ نتیجہ یہ کہ کھلے عام گالیوں سے بھری ہوئی فلم نکلی۔ مین آئیڈیا اچھا تھافلم کا اور اداکاروں کی اداکاری بھی۔ کسی کسی موقعہ پر شاہد کپور اوور ایکٹنگ...
  5. شہزاد وحید

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    میں نے سب کے سب دیکھے ہوئے ہیں۔ پہلے یہ بہت ہی کانگڑی تھا۔ اب پھر کچھ جان بنا لی ہے۔ اس نے ایک گرل فرینڈ بھی بنا لی تھی اور ہر جگہ اس سے شادی کے دعوے کرتا پھرتا تھا مگر آج کل پھر سنیپ چیٹ اور دوسرے میسنجرز پہ لڑکیاں دھونڈتا پھرتا ہے اور ٹویٹر فیس بک پر کہتا ہے کہ مجھے صرف لڑکیاں ہی ریکوسٹ...
  6. شہزاد وحید

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    میں دیکھ رہا ہوں یہ شو اور پورا دیکھوں گا۔کیسے کیسے نمونے دنیا میں ہوتے ہیں اور منہ اٹھا کر شو میں چلے آتے ہیں۔ اصل میں یہ شو ایم ٹی کے شو روڈیز کا چھوٹا بھائی ہے۔ ایم ٹی وی روڈیز کا بھی آج کل چوتھا سیزن چل رہا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    گیم آف تھرونز

    چھٹے سیزن میں ہر قسط ایک عجیب طرح کا موڑ لے کر ختم ہو رہی ہے۔
  8. شہزاد وحید

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    آپ کو بھی ماہ رمضان کے مہینے کے منتھ کی مبارک :sneaky:
  9. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    یہ بھی نعمت ہے۔ اسی میں بھی میں اسی ویک اینڈ پر اسلام آباد کے گردونواح میں کچھ ایسی جگہوں پر ہو آیا ہوں جہاں گرمی کا زور کم تھا۔ اور باقی جہاں گرمی تھی وہاں ای سی سواری ۔:sneaky:
  10. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    اپنی برانچ سٹاف کا ٹور لیکر میں 23 مارچ والے دن گیا تھا ان ساری جگہوں پر تو گرم موسم تھا اچھا خاصا آپ نے تو کمال کیا ہے جون میں جا کر۔
  11. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہاں اپلوڈ کی آپشن ہی نہیں۔ اور یہاں والے سارے ممبر فیس بک پر بھی ہیں۔ :sneaky:
  12. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ہائے لوگ سردیوں میں جانے والی جگہوں پر گرمیوں میں کیوں جاتے ہیں۔ :LOL: یہاں تک گئی تھیں آپ تو ساتھ ہی کچھ دور کٹاس راج مندر پڑتا ہے چکوال کے راستے میں، وہ اس سے کئی گناہ بہتر سیر گاہ ہے۔ وہاں سے ہو لینا تھا۔
  13. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جنگل ٹریکس سے تو میں ہو بھی آیا ، ساتھ میں نیلا سنڈ بھی اور شام کو مونال بھی ہو آیا تھا۔ تصاویر فیس بک پر شئیر کروں گا۔
  14. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میرے پلانز بس شروع ہونے والے ہیں۔ میرا اس بار ارادہ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں کا بھی ہے مگر وہ ظاہری بات ہے گرمیاں ختم ہونے کے بعد۔ میدانی علاقوں میں سے میں ساہیوال، ہڑپہ، ملتان اور بہاولپور ہو آیا تھا اب گھڑی خدا بخش، چولستان، کراچی اور موئن جوڈرو کا پلان ہے۔ اس ویک اینڈ پر میں...
  15. شہزاد وحید

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    میرے تو خیال میں یہاں بھی وہی مثال پوری آئے گی شریف آدمی والی یا کمزور پارٹی والی۔ جو بندی تو برداشت کر لیتی ہے اسے پھر مزید زد وکوب کیا جاتا ہے مزید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامان کیا جاتا ہے مگر جو آگے سے پوری پیش آئے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے اس سے اگلی دفعہ پھر کوئی پنگا نہیں لیتا۔
  16. شہزاد وحید

    فلم ماہِ میر

    جتنے منہ اتنی باتیں :LOL:
  17. شہزاد وحید

    فلم ماہِ میر

    میرا سب آرڈینیٹ مجھے روز کہتا/کہتی ہے کہ سر میرے ساتھ ماہ میر دیکھنے چلیں، میں کہتا ہوں میں نہیں جانا۔ میں دیکھنی بھی نہیں یہ۔
  18. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    لیں جی یہ کہتا کہ پاکستان میں تو میں اویلیبل ہی نہیں
  19. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    یعنی انڈرائیڈ ایپلکیشن سے اپلوڈنگ نہیں ہوتی۔ بے کار ہی ہوئی نہ پھر :LOL:
  20. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    ہاں پرو ورژن میں ایچ ڈی سٹریمنگ اور 320 کے بی پی ایس ڈاونلوڈ کی سہولت ہے۔ ہزار روپیہ آپ بھی لگا لیں اچھے رہے گے۔
Top