نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہاں پر کئی اشتہار +18 کی کیٹاگری میں بھی آرہے ہیں :whistle::LOL:
  2. شہزاد وحید

    مندارمنی کی سیر

    اؤے ہوئے پاکستان میں نہیں، اس کا مطلب میں نہیں جا سکتا۔
  3. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سرفراز اور شعیب ملک کے کھیل سے تو ایسا ہی لگا۔
  4. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    دیکھا میں نے ہائی لائیٹس میں۔ ایک بھی باؤنڈری نہیں ہوئی۔ مجھے تو لگ رہا تھا کہ جان بوجھ کر ایسا کھیل رہے ہیں۔ جیسے بازوؤں میں جان ہی نہیں۔
  5. شہزاد وحید

    انوکھی موسیقی

    ہاہاہاہاہا، عمدہ پرفارمنس۔ ویسے ان گوروں کے پاس فکر معاش سے آزاد ہونے کے بعد کرنے کے لیئے بہت سے اچھوتے آئیڈیاز ہوتے ہیں ، ننھی بچی کا پانی کے راستے دنیا کا سفر کرنا، بائی سائیکل کے ذریعے ہزاروں کلو میٹر طے کرنا، جانوروں کی میلہ منعقد کرنا وغیرہ وغیرہ۔ ہماری تو زندگی نوکری ڈھونڈنے اور نوکری...
  6. شہزاد وحید

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    بہت ہی افسوس ناک خبر ہے۔ خنزیر کے بچے معصوم لوگوں کا قتل عام کر کے سمجھتے ہیں کہ اپنا کوئی مقصد پورا ہو گیا۔ اتنے ہی انتہا پسند ہیں تو جا کر چھاؤنیوں میں اعلان عام کر کے حملہ کریں۔ جنگ کریں اور لڑتے ہوئے مارے اور مرے تو ایسی لعن طعن بھی ان کے مقدر میں نہ ہو۔ خیر لعن طعن بھی کیا، دس میں چھ لوگ...
  7. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آج تو قندیل بلوچ کی بھی نہیں مانی پاکستانی ٹیم نے۔
  8. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    شابا ں شاباں شاباں عامر آؤٹ اے
  9. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ٹی وی بند کر دیں جناب سارے۔ چھوڑے ہم نہیں کھیلتے :D:ROFLMAO:
  10. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اب دعا ٹائم ہے کہ عامر پرفارم کر دے بالنگ میں :ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوئی دو تین چھکے اور پھر امید یں برقرار
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کنگز مال والے کی 400 کی اور اوپرا کی 500 کی۔ یہ حال کی ٹکٹس کی قیمتیں ہے۔ باقی ایکسٹرا لگژری جو آپ لینا چاہو اس کی قیمت زیادہ ہے۔
  13. شہزاد وحید

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    میں نے ٹھیک پہچانا ہے پھر اور امید ہے اس سال ضرور جاؤں گا جون جولائی میں، اور جاتے وقت ضرور سارا نقشہ سمجھوں آپ سے۔ ہنزا، دیوسائی اور خنجراب۔ ابھی آج کل وادی سون جانے کا منصوبہ ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دونوں کی برابری ہے۔ دونوں ہی بہتر ہیں۔ البتہ کنگز مال کی سکرین بڑی ہے اور اوپرا کا ہال بڑا ہے اور اینٹرینس بھی بہتر ہے۔ اوپرا ذرا مین آبادی سے ہٹ کے سٹی ہاؤسنگ کے اندر ہے اور کنگز مال واپڈہ ٹاؤن کے گیٹ کے سامنے۔
  15. شہزاد وحید

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    بڑے عرصے سے یہاں جانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ہر دفعہ کسی نہ کسی وجہ سے خاک میں مل جاتا ہے۔ مجھے یاد پڑ رہا ہے کہ آپ ایک اردو فورم پہ اپنی سفری داستانے لکھتے تھے اور وہ فورم اب ختم ہو چکا ہے۔ یا پھر شاید آپ کا ہم نام ہو گا کوئی۔ :sneaky:
  16. شہزاد وحید

    تعارف شہناز

    ناموں کی بات جائے تو میرا نام یعنی شہزاد بھی ممتاز مفتی صاحب اپنے ناول علی پور کا ایلی میں ایک مونث کردار کے لئے استعمال کر چکے ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    آپ نے یہ دیو سائی کے میدان کی تصویر لگا رکھی ہے؟ یاز
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کپور ایند سنز دیکھی۔ ویک اینڈ ہو اور میں دوستوں کے ساتھ فن کرنے نہ نکلوں اور پھر آخر پے رات 11 سے 2 بجے والا مووی شو نہ دیکھا جائے یہ ہو نہیں سکتا۔ کل رات کنگز مال والے سینما میں کپور اینڈ سنز لگی تو لی ٹکٹ اور گھُس گئے۔ گوجرانوالہ میں دو ہی سینماز ہیں جہاں کہ اب فیملیز بھی آتی ہیں سینما میں فلم...
  19. شہزاد وحید

    Dead Poets Society ----------مجلسِ شعرائے رفتہ

    جی بلکل ۔۔ موویز اور میرا تو بڑا پکا دوستانہ ہے۔
Top