ہم نے اپنے گلاس سے ابھی صرف تین گھونٹ پئے ہیں۔برف کی کمی کی وجہ سے مزا نہیں آیا اب برف کی ڈلیاں ڈال کر یخ بستہ کر کے ایک چسکی لے کر دوسرا گھونٹ آپ کے نام کا اور تیسرا گھونٹ اپنی مہہ جبین لاہور والی کے نام کا لیں گے۔۔۔آپ کے اور مہہ جبیں کے نام سے گھونٹ لینے کا بعد ہماری حالت اوپر والے بچے جیسی ہو...