اس وقت ہم لوہاری دروازے کے اندر گلی پیر بھولا میں رہتے تھے۔۔مجھے یاد نہیں کہ میں کیوں نہیں گیا۔۔۔آج سوچتا ہوں اگر میں گیا ہوتا تو اس واقعہ کو پڑھتے ہوئے میرا ہاتھ یقیناً اپنی پیٹھ سہلا رہا ہوتا :angry:
پا جی ۔۔ابھی چانگریں کم ہیں ۔۔۔تھوڑا اور انتظار
لو جی میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری ختم ہونے کے قریب ہے ۔۔ہمارے ہان پچھے چار گھنٹے سے بجلی بند ہے۔۔اب لیپ ٹاپ جواب دینے والا ہے
محترم آپ کی متضاد باتیں سر سے بہت اوپر سے گزر گئیں۔۔۔۔سمجھ نہیں آیا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔۔۔بے ربط سی سوچ
پہلے بے حجابی والا غدار ۔۔جس نے مدرسوں کوبند کیا
پھر طالبان دہشت گرد اور غدار ۔۔ جو مدرسوں کے بانی
محترم غدار کون ہے ۔۔۔ کھل کر بتائیے
پاکستان میں سب سے بہتر نظام ڈکٹیٹر شپ ہے۔جمہوریت پاکستان کے لئے نہیں ہے۔۔۔عوام کو دو چار سال اور جمہوریت کا مزا چکھ لینے دیں۔۔۔یہ چانگریں ماریں گے کہ ہمیں ان ڈاکوؤں ، لٹیروں سے بچاؤ۔۔۔۔زیادہ نہیں اور دو تین سال ۔۔صرف دو تین سال
جی میں نے بھی ٹارچ پکڑ لی ہے ۔۔۔ مگر روشنی ڈالنے سے پہلے میرے ذہن میں ایک سوال آ دھمکا ہے ۔اگر اس پر بھی اگر روشنی ڈالی جائے تو بہتوں کا بھلا ہوگا :razz: وہ یہ کہ ۔۔
اگر قابیل نے شادی نہیں کی تھی تو نسل کیسے آگے چلی :)
باتیں سچی اور کڑوی ضرور ہیں مگر جھوٹی ہر گز نہیں ہیں
میرے بہت سے رشتہ دار دوست احباب امریکہ اور دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔مگر امریکہ میں سب سے زیادہ ہیں ۔وہ پاکستانی ہیں ، وہاں رہتے ہیں، امریکہ کے قانون فالو کرتے ہیں ۔اپنے مذہب پر بھی عمل پیرا ہیں اور اس میں انہیں کوئی روک ٹوک بھی نہیں ہے ۔ ان...
جلد ہی لگ جائے گا اب الیکشن کا سیٹ
بنایا امریکہ نے جو وہی ڈسپلے ہوجائے گا
خوش فہمی میں سب لگائیں گے زور اپنا اپنا
دیکھنا آسانی سے ایکشن ریپلے ہو جائے گا