پہلا موبائل میٹرولا کا ہم نے پاکستان میں ایک کمپنی ہوتی تھی پاکٹیل ان سے بہت زیادہ قیمت پر لیا تھا۔جب موبائل فون عام اور منے منے سے ہوئے اور ان میں سمیں ڈلنی شروع ہوئیں تو ہم نے سوچا اس کو بیچ دیں۔
قصہ مختصر ہال روڑ پر لے گئے وہاں اس وقت اکادکا ہی دکانیں ہوتی تھیں۔ایک دوکاندار نے اس کی قیمت پچاس...