یعنی قرآن بھی چوری کا ۔۔۔:laughing:
اور وہ بھی محفل کے ذمہ داروں کے ہاتھوں بانٹا جا رہا ہے۔۔۔یعنی سرے عام کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ۔۔۔۔:laughing::laughing:
ویسے میرا پوچھیں تو میں قرآن سے متعلق کسی بھی مواد کو کاپی رائٹس سے آزاد سمجھتا ہوں ۔۔۔ جو قرآن کو بیچتے ہیں یا اپنا سمجھ کر پابندی لگاتے ہیں...