نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اگر آج حضرت عمر ہوتے (از محمد اظہارالحق)

    محترم ایچ اے خان صاحب میں ان بحثوں سے بہت دور نکل چکا ہوں۔۔۔آپ کو میری بات سے اتفاق نہیں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ آپ کا اپنا ذہن اور نالج ہے، میرا اپنا میں نے جو بات کر دی سو کردی۔۔۔ کیونکہ میری عقل و فہم اور علم یہاں تک ہے
  2. پردیسی

    اگر آج حضرت عمر ہوتے (از محمد اظہارالحق)

    اصل میں ہم مسلمان خلفائے راشدین کی تعلیمات ، طرز فکر اور حکمرانی کو بھول کر انگریزوں کی دی گئی تعلیمات ، طرز فکر اور حکمرانی (جیسا کہ جمہوریت) کو اپنا بیٹھے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں جمہوریت ہی میں اپنی بقاء ہے ۔۔۔ جمہوریت کا گند ایسا ہمارے مسلمانوں کے ذہنوں میں سمایا ہے کہ اب فی زمانہ تمام اسلامی...
  3. پردیسی

    اگر آج حضرت عمر ہوتے (از محمد اظہارالحق)

    باتیں تو سچ کی ہیں محترم اظہار الحق صاحب نے
  4. پردیسی

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    سبہان اللہ کیا خوب اقتباس ہے بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی
  5. پردیسی

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    ہمارے محفلین میں سے کسی معزز رکن نے ایک بار اردو سرچ انجن کی بنیاد رکھی تھی۔باوجود کوشش کے اس کا نام میرے ذہن میں نہیں آرہا۔اگر محفل کی تحریروں میں ڈھونڈا جائے تو اس بارے سن گن مل سکتی ہے
  6. پردیسی

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون عبدالرٰحمن بھائی سے تھوڑی سی یاد اللہ تھی۔اب آخر ان کی رحلت کی خبر سنی۔دکھ ہوا۔اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
  7. پردیسی

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    برادر گوگل ریڈر ویب اپلیکیشن ہے اور گریٹ نیوز کیمپیوٹر کے لئے ہے۔گوگل ریڈر ایک بڑا پروجیکٹ تھا جس کے بند ہونے سے فی الحال اس کے کوئی متبادل سامنے نظر نہیں آ رہا۔۔ اصل میں گوگل کو اب اپنے ریڈر کی ضرورت اس لئے نہیں رہی کہ اسے اب بہت سا ڈیٹا گوگل پلس سے حاصل ہو رہا ہے۔اور میرا خیال ہے جلد یا بدیر...
  8. پردیسی

    چھٹی واے دن کی خوشی

    آپ کی بات بجا ہے بھائی جی۔۔۔اگر ہم خیال نہیں کریں گے تو دوسرے تو آکر محفل میں افراتفری مچا دیں گے۔۔شکریہ آپ کا
  9. پردیسی

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    نہیں برادر بات کریدنے کی نہیں ہے۔۔۔بات ہے سند کی ۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ ایک نہیں سینکڑوں سندیں بمعہ دستا ویزات کے پیش کر سکتے ہیں۔ آپ گواہ ہوں یا نہ (کیونکہ آپ بعد میں آئے) مگر میں بذات خود ان میں سے کئی ایک کا چشم دید گواہ بھی ہوں۔۔ دو چار مباحث کا مجموعہ،اس سے جڑی گالیاں،اس سے جڑے ظلم کے باب ،اب...
  10. پردیسی

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    براہِ کرم یا برائے کرم (ان دونوں میں سے جن الفاظ کو آپ پسند کریں ) ان کو مدِ نظر رکھ کر اپنے لکھے گئے الفاظ کی وضاحت کر دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آویں
  11. پردیسی

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بھرا جی آپ نیچرل کو نہ دیکھیں ۔۔۔۔۔ بس ملاپ پر نظر رکھیں :LOL: کیونکہ یہ کو عام ملاپ نہیں ہے
  12. پردیسی

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    جی ہاں صنف کو مدِنظر رکھ کر اسے آپ والا یہ نام بھی دیا جاسکتا ہے۔۔کیونکہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ '' گلی گلیٹر '' سے زیادہ '' گشتی سائینسندان '' بولنے میں زیادہ مزا آرہا ہے۔ اس لئے ہی تو ہر اہم چیزوں میں ہم آپ کو استاد مانتے ہیں۔۔۔ ویسے بھی استادی کے لئے عمر معیار نہیں بلکہ تجربہ معیار...
  13. پردیسی

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    محترم یہاں کسی '' گلی گلیٹر '' سائینسندان کو بلائیں ۔۔۔ '' گلی گلیٹر '' اس لئے کہ کوئی اور سائینسدان عوام کو سیدھی راہ نہیں بتائے گا۔'' گلی گلیٹر '' سائینسندان ہمیں کوئی ایسی سستی ایجاد کے بارے میں بتائیے اور عملی جامہ پہنانے کے بارے اس کے تفصیلی پہلوؤں پر روشنی ڈالے تا کہ ہم جیسے دکھی لوگ اس کو...
  14. پردیسی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    میرا خیال ہے اپنے ساجد بھائی رنگ امیزی پر ناراض ہو گئے ہیں
  15. پردیسی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    آپ جتنا جی چاہے اوپر سے بچاتے رہتے۔۔۔ مگر اندر سے آپ بھی چاہتے تھے کہ بات '' نیلے '' پر ہی آنی چاہئے :laughing:
  16. پردیسی

    07-04-2012 02:01AM گیاری سیکٹر

    بہت باہمت اور بہادر سپوتوں کو ہمارا سلام ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ ان تمام شہدا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور ہم اس عزم کا بھی اعادہ کرتے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان کو جب جب ہماری ضرورت ہوئی ہم اپنی فوج،اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح شانہ بشانہ ہوں گے۔ہمارا سب کچھ اپنے...
  17. پردیسی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    وڈے بھرا جی نے کلر کی وضاحت نہیں کی تھی۔۔۔ مگر میں نے اسے اپنے حسن ظن سے '' نیلا '' یعنی انگلش لب و لہجے میں بولیں تو '' بلیو '' جان کر بات کی تھی ۔:p
  18. پردیسی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    خدا دا ناں جے پا جی ۔۔۔۔اس چکر میں میکلوڈ روڈ کا ناز سینما، گڑھی شاہو کا تاج اور الحمرا سینما آج تک بند ہیں :LOL:
  19. پردیسی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    وڈے لوگ وڈیا باتاں ۔۔۔ '' پرنٹ '' :laughing:
  20. پردیسی

    فری ورڈ پریس بلاگ کی سروس شروع کرنے سے متعلق تجاویز

    سب سے پہلے ورڈپریس کی ورڈپریس مو میں بلاگنگ سروس کا آغاز میں نے کیاتھا۔جس کے لئے اس وقت میں نے بہت سے تھیم اردوائے تھے،اور بہت سے پلگ ان اردوانے کے ساتھ ساتھ تین چار اس کی مناسبت سے پلگ بنائے بھی تھے۔ وہ بلاگنگ سروس ہلاگلا کے سرور پر اردو ہوم ڈاٹ کوم کی ڈومین پر مہیا کی گئی تھی۔یعنی...
Top