نہیں بھائیوں میں ہمت نہیں تھی۔۔۔ بس یارا پکڑے جانے پراس کی خالہ کی گالیاں نہیں بھولتی ۔۔۔ویسے ایک بات ہے اس کی خالہ اس سے زیادہ سوہنی تھی ۔۔شاید اس لئے اس کی گالیاں بھی نہیں بھولتیں ۔۔ :)
وارث بھائی جی آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
اصل میں یہ آپ جیسے محترم اور خوبصورت انسانوں کی جگہ ہے۔جس پر ہم جیسوں نے ناجائز قبضہ جما رکھا ہے۔
کبھی لاہور آئیے نا ہمیں میزبانی کا شرف بخشنے ۔
بھائی جی یہ لفظ عموماً عربی کھانا پکانے میں استمال ہوتا ہے ۔۔'' مشروب آتش '' ۔۔یعنی وہ مشروب جو سرکہ اور شہد کو ملا کر آگ پر تیار کیا جاتا ہے اور اسی میں گوشت کو بھونا جاتا ہے۔