نتائج تلاش

  1. پردیسی

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بُلے شاہ

    وڈا بندہ وڈیاں گلاں ۔۔۔کوئی جوڑ نہی پا جی سائیں بلھے شاہ دا بوہت ودیا کلام ۔۔۔ودیا تے سوہنا کلام پیش کرن دا شکریہ بھرا جی
  2. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اس بارے میں ساجد بھائی زیادہ بہتر معلومات دے سکتے ہیں کیونکہ وہ اس معاملے میں ہمارے سینئر ہیں :LOL:
  3. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    محترم ایک تو دعوت دینے کا ڈیپارٹمنٹ اپنے عاطف بٹ صاحب کا ہے ۔۔ ہمارا صرف دعوت اُڑانے کا ہے ۔۔ ویسے بھی جھوٹ پوچھیں تو میں پہلے ہی ایک فی میل اور ایک خوجہ سرا کو دعوت دے چکا ہوں ۔:p اس لئے اپنا کوٹہ پورا ہو چکا۔
  4. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    آپ کو عاطف بٹ صاحب دعوت دیں گے ۔۔:blushing:
  5. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    شاعر و ادیب اب بھی وہاں آرہے ہیں مگر شام کے وقت ۔ان میں سے نامور شعرا ء و ادیب اکا دکا ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ مگر ہوتے ضرور ہیں ادب کی محفلیں وہاں شروع ہو چکیں ہیں۔ عشق اور محبت کے لئے پاک ٹی ہاؤس ایک بہترین جگہ ہے مگرسادہ ڈیٹ مارنے والے حضرات بھی وہاں دیکھے گئے ہیں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج اور پنجاب...
  6. پردیسی

    شہرِ گمشدہ، اہلیان گوجرانوالہ کے لئے توشہِ خاص - محمد حسن معراج

    بہت خوبصورت تحریر حسن معراج صاحب کی اس خوبصورت شراکت پر سید شہزاد ناصر صاحب آپ کا شکریہ
  7. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    محترم آپ جب بھی کیا۔۔اسی اتوار کو ہی پہنچئے نا۔۔ذرا مزا رہے گا اور پھر دوپہر کا پروگرام ہے۔میرے خیال میں آسانی رہے گی
  8. پردیسی

    میری فوٹو گرافی

    بہت خوب۔۔۔خوبصورت تصاویر پیش کرنے کا شکریہ
  9. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ٹھیک ہے بھائی جی ۔۔۔۔ تومورخہ 24 مارچ بروز اتوار دوپہر 2 بجے (ویسے اس وقت کو سہہ پہر کہا جاتا ہے) بمقام۔پاک ٹی ہاؤس،نیلا گنبد،مال روڑ لاہور میری جانب سے تمام لاہور اور اس سے ملحقہ رہنے والے محفلین کو دعوت اگر کوئی محترم دوست دوسرے شہر سے بھی آنا چاہے تو اسے سر ماتھے پر بٹھا کر خوش آمدید کہا جائے...
  10. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ہم اور سنجیدہ دو متضاد چیزیں ہیں ۔۔۔ یہ خصوصی پوز تھا '' شاعر '' کا ۔۔۔ کیونکہ وہاں اتفاق سے اس وقت کوئی شاعر یا ادیب موجود نہیں تھا۔۔ مجبوراً ہمیں شاعر بننا پڑا۔۔۔۔اور آپ شاید جانتے ہوں کہ شاعر بننے کے لئے پھڈر سا بوتھا،اداس سی آکھیاں،محبت میں پریشان حال سوچوں میں گم سا وجود درکار ہوتا ہے۔۔سو...
  11. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    لاہوریئے ایسے ہوتے تو نہیں تو پھر آپ سے ایسا سلوک کیوں ۔۔۔میرا خیال ہے کچھ چکر ضرور ہے ۔۔ کہیں آپ نے کوئی ایسی ویسی ڈیمانڈ تو نہیں کر دی :twisted:
  12. پردیسی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اشتیاق احمد کے ناول تو اکا دکا ہی پڑھے۔۔البتہ جاسوسی ،مختلف ڈائجسٹ اور اردو ادب سے متعلق بہت سا مواد پڑھتے رہے۔اب جبکہ کبھی کوئی جاسوسی ناول دیکھنے کا اتفاق ہوتا ہے تو ہنسی آتی ہے کہ دیکھو لکھاری نے کیسی کیسی چولیں ماری ہوئی ہیں ۔۔:LOL:
  13. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    پاکستانی لیڈروں کے بھنگ پینے کی وجہ سے ملنگوں نے خود ساختہ طور پر بھنگ پر پابندی عائد کر کے '' چرس'' اور شراب کی طرف رجوع کر لیا تھا۔ اب آپ کے یاد دلانے اور آپ کی اس پر خلوص دعوت کو قبول کرتے ہوئے بھنگ کا ایک پیالہ بھی ضرور پئیں گے۔۔تاکہ ہماری ملنگی قائم رہے۔ عسکری بھائی آ جائیں آپ بھنگ کے پیڑے...
  14. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ادا کریں گے جی انشااللہ:)
  15. پردیسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    دلکش اندازِ بیاں اور خوبصورت اور نایاب تصاویر بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔۔ باقی یہ جو آپ نے ہمیں بزرگ لکھ دیا ہے اس پر ہمیں تحفظات ہیں :LOL: محمدعمرفاروق برادر انشااللہ جلد ہی ادھر ہی محفلین کی گیٹ ٹو گیدر ہو گی نیرنگ خیال برادر جب جی چاہے آئیں ۔۔آپ کا پچھلا قرض بھی چکانا ہے
  16. پردیسی

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    ہمارا بھی نام مبارکباد دینے والوں کی فہرست میں ڈال دیجئے گا محترم بخاری صاحب
  17. پردیسی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    لاہور میں گولی کے جواب میں گولا آسکتا ہے ۔:LOL: رہ گئی بات پرچی کی تو برادر یہاں صرف پولیس کی پرچی چلتی ہے ۔
  18. پردیسی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    کسی بھی گورنمنٹ سے امیدیں وابستہ مت کریں ۔۔۔ سارے ڈاکو لٹیرے ہیں محلے بھر میں کمیٹیاں بنا کر اس پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔ یعنی ہر علاقے یا محلے بھر کے لوگ اکھٹے ہو کر اس کام کو کریں اور اپنے علاقے کو انرجی مہیا کریں۔۔اس سے ایک تو لوگوں کو روزگار ملے گا دوسرا روشنی تیسرا آپ اور ملک دونوں ترقی کی...
Top