نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگلا جواب ایک اور حدیثِ نبوی سے۔ یہ حدیث شیخ ابو بکر احمد بن محمد الدنیوری المعروف بہ ابن السنی رحمہ اللّٰہ کی کتاب "عمل الیوم و اللیلۃ" میں درج ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ "رسول اللہﷺ کے دن اور رات‘‘ کے نام سے کیا گیا ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ یہ کتاب محدث لائبریری (کتاب و سنت ڈاٹ کام) میں موجود...
  2. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تیسرا جواب: (باقی اگلے مراسلے میں)
  3. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ٹھیک ہے۔ ملاحظہ ہو اس اعتراض کا براہِ راست جواب جو علمائے کرام نے دیا ہے۔ قرآنی آیت سے لکھا ہوا تعویذ ران پر باندھنا سوال کیا ران پر قرآنی آیت سے لکھے ہوئے تعویذ کو باندھنا جائز ہے، جیسا کہ اس طرح کا ایک تعویذ سہولتِ ولادت کے لیے اعمالِ قرآنی میں درج ہے؟ جواب تعویذ میں لکھی آیات جب چمڑ ے...
  4. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مختلف رنگ؟؟ شاید آپ نے اس موضوع سے متعلق میرا پہلا مراسلہ غور سے نہیں پڑھا۔
  5. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میرے اکابرین؟؟ بھائی میرے اکابرین تو صحابہِ کرام سے لے کر موجود دور تک کے مستند علمائے کرام ہیں۔ آپ معاملے کو ذاتی رنگ دینے کی کوشش مت کیجیے۔
  6. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    پہلے آپ معترضین سے پوچھ تو لیں کہ انھیں تعویذ یا دم کی شرعی حیثیت پر کوئی اعتراض تو نہیں؟
  7. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ارے یہ کیا؟؟؟ میں تو آپ دونوں حضرات سے توقع کررہا تھا کہ آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں گے اور ابتدائے اسلام سے جو بات (تعویذ کا استعمال، دم کیا پانی جسم پر چھڑکنا وغیرہ) درست مانی جارہی ہے، اس کے خلاف علمی دلائل پیش کریں گے، لیکن آپ دونوں حضرات تو اس طرف آ ہی نہیں رہے؟ آپ دونوں حضرات سے...
  8. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ مستند دینی حوالوں سے بات کیوں نہیں کرتے؟ کیا معلومات کی کمی ہے؟
  9. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ اہلِ علم ہیں۔ یہ آپ کے مرتبے کے خلاف ہے کہ آپ اپنی سطح سے اتر کر ایسی بات کر جائیں جسے ثابت نہ کر سکیں۔ میری گذارش کو دوستانہ انداز میں لیجیے گا، معاندانہ انداز میں نہیں۔
  10. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    غلط فہمی ان کی ہے جنھوں نے نا سمجھی میں ایک ایسے عالمِ دین پر اعتراض کیا جنھوں نے یہ مسئلہ اپنی طرف سے بیان نہیں کیا تھا بلکہ ان سے کئی سو سال پہلے کے اکابرینِ امت بھی اسے درست قرار دے چکے ہیں۔ کم علمی آپ کی ہے کہ آپ نے تحقیق سے کام لینے کے بجائے کاپی پیسٹ کیا اور بری الزمہ ہوگئے۔
  11. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    'علم میں بحرِ بے کنار' مجازی معنوں میں کہا تھا، خالق کے علم سے کسی مخلوق کا کیا مقابلہ؟ ایسا تو سوچا بھی نہیں جا سکتا؟ براہِ مہربانی تحریر کو اس کے درست سیاق و سباق کے تحت سمجھنے کی کوشش کیا کیجیے۔
  12. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کہتے ہیں کہ اہلِ علم سے اختلاف کرنے کے لیے خود اہلِ علم ہونا چاہیے۔ آپ شوق سے اہلِ علم حضرات سے اختلاف کیجیے، لیکن علمی دلائل کی رو سے ثابت تو کیجیے کہ ان کی بات غلط ہے۔ چلیں آپ کے پاس علم نہیں ہے تو کاپی پیسٹ سے کام چلا لیجیے۔
  13. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ۔ یا مظہر العجایب!! کاپی پیسٹ کرنے پر میں نے کب اعتراض کیا ہے؟ اعتراض تو یہ ہے کہ کاپی پیسٹ سے پہلے تھوڑی تحقیق کر لی جائے تو اپنا قیمتی وقت بھی بچے اور دوسروں کا بھی۔ جہاں تک میرے کاپی پیسٹ کی بات ہے تو میں نے اردو محفل کو کبھی بھی فرقہ وارانہ منافرت کے لیے استعمال نہیں کیا۔ اگر فرقہ وارانہ...
  14. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    دین میں "مجھے درست معلوم نہیں ہوتا" یا "آپ کے نزدیک کیا درست ہے" نہیں چلتا۔ خدا کے بندے، پہلے اس میرا تیرا سے تو باہر آئیے پھر سوال پوچھیے گا۔ اور آپ ابنِ تیمیہ رحمہ اللّٰہ کے تحقیق سے کیسے انکار کر رہے ہیں؟ آپ کا کہنا ہے کہ آپ اہلِ حدیث ہیں۔ جہاں سے آپ اعتراض نقل کرتے ہیں وہ بھی اہلِ حدیث ہیں۔...
  15. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللّٰہ نے بھی سہولتِ ولادت کے لیے قرآنی آیات پڑھ کر دم کردہ پانی کو حاملہ کی ناف کے نیچے کے حصے پر چھڑکنے کی اجازت دی ہے۔ شاہ ولی اللّٰہ دہلوی نے بھی سہولتِ ولادت کے لیے حاملہ کو تعویذ باندھنے کا کہا ہے۔ علم کے بحرِ بے کنار کہلانے والی ان ہستیوں اور دیگر اسلافِ امت کو کیا...
  16. عدنان عمر

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    شاباش البرہان لاک ڈاؤن ریلیف !!!
  17. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اسلام میں عورت کا مقام یہ ایک مختصر کتاب ہے اور ایک نشست میں باآسانی ختم ہو سکتی ہے۔ ذرا اسے پڑھ کر بتائیے کہ کیا اس میں اسلامی احکام کی من پسند تشریحات کی گئی ہیں یا درست اسلامی احکام پیش کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی ممکنہ تنقید مستند دینی حوالوں کے ساتھ ہو گی۔
  18. عدنان عمر

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ میں کھپت جو بڑھ گئی ہے۔
Top