نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کمپنی کو کہا کہ کینیڈا کو فیس ماسکس بنا کر نہ بھیجے۔ کمپنی نے اس موقع پر انسانی بنیادوں پر حکومت کی ہدایات ماننے سے انکار کر دیا۔ 3M pushes back on Trump administration order to stop sending N95 masks to Canada
  2. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میرا ایک مشورہ ہے، ہو سکے تو قبول فرما لیجیے۔ ایک دفعہ پورا قرآنِ مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھ کر دیکھیے۔ اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرتے رہیے کہ اللہ تعالیٰ قرآن کا درست فہم عطا فرمائے۔ جب آپ قرآنِ پاک کے ترجمے کا مطالعہ کر رہے ہوں تو ساتھ ساتھ جو جو نکات آپ کو غور طلب لگیں، انھیں نوٹ بھی...
  3. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ کی بات درست ہے۔ استاد تو دور کی بات، میں تو دین کا باقاعدہ طالبِ علم ہونے کا دعوے دار بھی نہیں۔ کسی بھی علم کو حاصل کرنے کے لیے اس علم کے اساتذہ سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔ مجھے آپ کے خلوص کے بارے میں کوئی شک نہیں۔ اگر آپ اپنی مصروف زندگی میں سے دین کے لیے کچھ وقت نکال سکیں تو امید اور دعا ہے کہ...
  4. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا آپ تھوڑا وقت نکال کر سنجیدگی سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام نے عورتوں کو کیا حقوق دیے ہیں اور ان پر کیا ذمہ داریاں عائد کی ہیں؟
  5. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ میرا سوال تو ان صاحب سے تھا جو ایک طرف تو علماء کی بات ماننے سے انکار کر رہے تھے اور دوسری طرف اپنی رائے ثابت کرنے کے لیے علماء کی ہی رائے (وہ بھی نامکمل) پیش کر رہے تھے۔
  6. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    محترم خلیل بھائی! براہِ مہربانی ان چند علمائے کرام کی تشریحات پیش کیجیے جو سمجھتے ہیں کہ سورہِ احزاب کی آیت نمبر 33 کی مخاطب صرف امہات المومنین ہیں اور یہ احکام عام مسلمان خواتین کے لیے نہیں ہیں۔ مزید آسانی کے لیے میں یہاں قرآن لائبریری کا ربط پیش کر رہا ہوں جس میں قدیم و جدید تفسیرات موجود...
  7. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مستند حوالوں کے ساتھ اپنی رائے کے حق میں دلائل پیش کیجیے۔
  8. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ آپ کیسے ثابت کریں گے کہ یہاں مخاطب صرف ازواجِ مطہرات ہیں۔ علماء کی تو آپ مانتے نہیں ورنہ ان کی پوری بات ماننے کے بجائے اپنے مطلب کا ایک ٹکڑا لے کر خود ساختہ رائے پیش نہ کرتے۔
  9. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یاد رکھنے کی بات۔
  10. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    قرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت کیجیے کہ (آپ کی دانست میں) کون کون سے احکامات صرف ازواجِ مطہرات پر اترے تھے اور دیگر مومنات ان کی پابند نہیں۔
  11. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بيوى كام كرنے كى رغب ركھتى ہے اور خاوند اسے منع كرتا ہے 22397 سوال ميرا خاوند نہ تو مجھے ملازمت كرنے ديتا ہے، اور نہ ہى تعليم، ميرا خيال ہے كہ ميرے پاس وقت بھى فارغ ہے اور ميں يہ كام كرنے كى قدرت بھى ركھتى ہوں، تو كيا خاوند كو يہ حق حاصل ہے كہ وہ مجھے ملازمت كرنے يا تعليم حاصل كرنے سے منع كرے،...
  12. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    خواتین کی ملازمت کے حوالے سے سعودی علمائے کرام کا فتویٰ: خاتون کیلیے گھر سے باہر ملازمت کرنے کے اصول 106815 سوال میں انجنیئرنگ کالج کی طالبہ ہوں میری عمر 20 سال ہے، میں اپنے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلیے گرمی کی چھٹیوں میں ایک لائبریری میں دستاویزات کی فوٹو کاپی کا کام کرتی ہوں، تو کیا اس...
  13. عدنان عمر

    امریکہ میں کورونا وائرس

    پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس کو دو سال پہلے ہی کرونا وائرس کے خطرے سے آگاہ کر دیا تھا؛ امریکی اخبار کی خصوصی رپورٹ۔ امریکی صحافی کا حاصل کردہ پینٹاگون کا ڈرافٹ پلان۔
  14. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جزاک اللّہ آورکزئی بھائی۔
  15. عدنان عمر

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    میری سمجھ کے مطابق 'ساکن' اور 'موقوف' ہم معنی ہیں۔ ویسے ہم اپنے بچپن میں 'ساکن' کی مدد سے ہجے کرتے تھے۔:)
  16. عدنان عمر

    امریکہ میں کورونا وائرس

    بلا تبصرہ
  17. عدنان عمر

    ‏مصیبت ٹلنے کا صحیح وقت: جب مخلوق سے امید ختم ہو جائے۔ ابن تیمیہؒ

    ‏مصیبت ٹلنے کا صحیح وقت: جب مخلوق سے امید ختم ہو جائے۔ ابن تیمیہؒ
  18. عدنان عمر

    پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن انتقال کر گئے

    تھے انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Top