علمائے دیوبند کا بھی کم و بیش یہی موقف ہے اور پرانا موقف ہے، لیکن اعتدال کے درجے میں۔
یعنی جائز کو ناجائز قرار نہ دینا، لیکن چونکہ ترک افضل ہے اس لیے عوام کو بتدریج تعویذ کے بجائے مسنون اذکار کی جانب راغب کرنا۔
دوسری بات یہ کہ تعویذ ہوں یا دیگر غیر مسنون لیکن جائز اذکار یا دم اور جھاڑ پھونک، یہ...