نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    موجودہ حالات میں نمازیں گھروں میں پڑھیں!!! جناب مفتی طارق مسعود کا احکامِ شریعت کی روشنی میں جامع بیان۔
  2. عدنان عمر

    A Roadmap to End Aging

    ہم ایسے رہے یا کہ ویسے رہے وہاں دیکھنا ہے کہ کیسے رہے حیات دو روزہ کا کیا عیش و غم مسافر رہے جیسے تیسے رہے (مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ)
  3. عدنان عمر

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    *وبا/مصیبت/پریشانی وغیرہ کی حالت میں پڑھنے والی بہترین حفاظتی دعائیں* 1.بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5088]* 2.أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔...
  4. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جزاک اللّہ تابش بھائی۔ بہترین نشان دہی فرمائی آپ نے۔ ویسے میری ذاتی رائے میں، موجودہ مرکزی یا صوبائی حکومتیں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی صلاحیت تو رکھتی ہیں لیکن تقریباً ہر سطح پر دیانت دار اور صاحبِ بصیرت قیادت کا فقدان ہے۔ بہر حال، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رب تعالیٰ سے بہتری کی...
  5. عدنان عمر

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    شاہ جی دانشور ہیں۔ دانشوروں کے لیے تنہائی مہمیز کا کام دیتی ہے۔
  6. عدنان عمر

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    شاہ جی! آپ کے لیے تو قید بھی ثمر آور ثابت ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ بیس دن بعد آپ نئے دیوان یا کسی نثر پارے کا مسودہ لیے باہر آئیں۔:)
  7. عدنان عمر

    Doors will close, Doors will open, But don’t let your faith waver

    Doors will close, Doors will open, But don’t let your faith waver
  8. عدنان عمر

    یا اللہ رحم فرما۔

    یا اللہ رحم فرما۔
  9. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سو فیصد متفق۔ اب دیکھتے ہیں کہ ان اصلاحات کا سہرا کس کے سر بندھتا ہے۔
  10. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستانی کلچر اور پولیس کی قلیل نفری کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اس ایپ میں سادہ معلومات کا اندراج بھی مشکل ہو جائے گا۔:) ویسے آپ کی تجویز زبردست ہے۔
  11. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کیا ایسا کرنا آسان اور کم وقت طلب ہو گا؟
  12. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ اجتماع گزشتہ ماہ کے آخر میں ہوا تھا جب ملائیشیا اور پاکستان کیا، سعودی عرب میں بھی اجتماعات پر پابندی نہیں تھی۔ دنیا بھر سے لوگ عمرہ کرنے سعودی عرب آرہے تھے۔ ایسے میں ملائیشیا میں ہونے والے ایک اجتماع کی انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دینا تبھی درست ہوگا جب یہ اجتماع حکومتی پابندی کے باوجود منعقد...
  13. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سینکڑوں یعنی بارہ؟
  14. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سرکاری مسلمان یعنی حکومتی اہلکار؟
  15. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    درست فرمایا۔ یہ غلطی ہوئی۔ آئندہ کے لیے سبق سیکھنا چاہیے۔
  16. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    تبلیغی اجتماع منعقد نہیں ہوا تھا۔ اجتماع کی رات اعلان ہوا کہ لوگ مرکز میں نہ ٹھہریں۔ لوگ دعا کے بعد قریبی مساجد میں چلے گئے تھے۔ بہر حال، بہتر یہی تھا کہ ذمہ داران کو بلایا ہی نہ جاتا۔
Top