نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    الحمد للہ، کبھی نہیں۔
  2. عدنان عمر

    ‏‏یہ سوال اہم نہیں کہ ملازمت کے عوض آپ کو کتنی تنخواہ مل رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملازمت آپ کو کس...

    ‏‏یہ سوال اہم نہیں کہ ملازمت کے عوض آپ کو کتنی تنخواہ مل رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملازمت آپ کو کس سانچے میں ڈھال رہی ہے۔ جو مل رہا ہے، اس سے اہم ہے وہ، جو آپ بنتے جارہے ہیں۔ پیسے خرچ ہوجائیں گے، مگر چند برسوں میں آپ جس سانچے میں ڈھل جائیں گے، پھر اس کا تبدیل ہونا مشکل ہے۔ ۔ جم رون (بشکریہ اقبال...
  3. عدنان عمر

    تاسف ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے

    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ایشیائی مویشیوں کی مقامی نسلوں میں قدرتاً صرف اے 2 کیسین پائے جاتے ہیں۔ بہرحال، سائنس میرا شعبہ نہیں اس لیے میں اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا۔ لیکن ایک بات ہے کہ مخصوص veterinary drugs کے مویشیوں کی صحت پر منفی اثرات اور ایسے جانوروں کے دودھ اور گوشت کے استعمال کے...
  5. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    ایک بنیادی سوال: کیا a1 دودھ کی قسم جینیاتی تغیر (genetic mutation) کے ذریعے حاصل کی گئی ہے؟
  6. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    ذکر بکری کا اور پھر بیاں صوفی تبسم صاحب کا: ٹوٹ بٹوٹ کی بکری
  7. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ اب بھینسوں کو بھی ان تجربات سے گزارنے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اور پھر بھینسوں کے دودھ میں اضافے کے لیے انھیں مضرِ صحت ٹیکے لگانا تو اب ایک عام سی بات ہے۔ میرے خیال میں ملک بھر میں جہاں جہاں مویشیوں کے جدید فارمز کھولے جا رہے ہیں یا گئے ہیں، وہاں وہاں ان طریقوں کو متعارف...
  8. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    بر سبیلِ تذکرہ، کئی لوگ بالخصوص خواتین بکری کے دودھ سے پرہیز کرتی ہیں۔ شاید انھیں ہیک آتی ہے۔ ہمارے گھر میں بھی یہی صورتِ حال ہے۔
  9. عدنان عمر

    دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

    چشم کشا، آنکھیں کھول دینے والی ویڈیو۔ اس بارے میں محدود معلومات تو تھیں لیکن معلوم نہ تھا کہ بات اس حد تک بڑھ گئی ہے۔ اب جائیں تو جائیں کہاں؟ کون سا دودھ استعمال کریں؟ مشکل لیکن ممکن العمل حل تو یہی نظر آرہا ہے کہ ایک بکری خرید کر دودھ کی ضروریات پوری کی جائیں۔ شکریہ نظامی صاحب!
  10. عدنان عمر

    اللّہﷻ سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ ایک خبر کے مطابق عمان میں طوفان کے نتیجے میں تین ہلاکتیں...

    اللّہﷻ سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ ایک خبر کے مطابق عمان میں طوفان کے نتیجے میں تین ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
  11. عدنان عمر

    میرے استفسار پر ترکی زبان جاننے والے ایک کرم فرما نے بتا یا ہے کہ ترکی کے اسٹینڈرڈ (استنبول کے)...

    میرے استفسار پر ترکی زبان جاننے والے ایک کرم فرما نے بتا یا ہے کہ ترکی کے اسٹینڈرڈ (استنبول کے) لہجے اور مغربی ترکی کے لہجوں میں 'ق' کی جگہ 'ک' بولا جاتا ہے؛ البتہ بہت سے علاقائی لہجوں میں 'ق' کی آواز موجود ہے۔
  12. عدنان عمر

    بجا فرمایا۔ واقعی 'چقندر' مستثنیات میں شامل ہے۔ کیا 'قمچہ' بھی اسی ذیل میں آئے گا ظہیر بھائی؟

    بجا فرمایا۔ واقعی 'چقندر' مستثنیات میں شامل ہے۔ کیا 'قمچہ' بھی اسی ذیل میں آئے گا ظہیر بھائی؟
  13. عدنان عمر

    ‏‎‎‎ایک گُرو نے کہا تھا کہ اردو میں جہاں بھی ق دیکھو ترکی یا عربی قیاس کرو۔ آقا، بیرق، بندوق،...

    ‏‎‎‎ایک گُرو نے کہا تھا کہ اردو میں جہاں بھی ق دیکھو ترکی یا عربی قیاس کرو۔ آقا، بیرق، بندوق، چِق، چقماق وغیرہ۔ اور چونکہ عربی میں چ نہیں تو جہاں چ اور ق مجتمع ہوں سمجھو لفظ ترکی سے وارد ہوا ہے۔ واللہ اعلم (جناب محمد تقی کی ایک ٹوئیٹ)
  14. عدنان عمر

    ‏ایسے دوستوں کا انتخاب کرو جن کے درمیان گناہ کرنے میں شرم محسوس کرو؛ اور ایسے دوستوں سے بچو جن...

    ‏ایسے دوستوں کا انتخاب کرو جن کے درمیان گناہ کرنے میں شرم محسوس کرو؛ اور ایسے دوستوں سے بچو جن کے درمیان فرمانبرداری کرنے میں شرم محسوس کرو۔ (منقول)
  15. عدنان عمر

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    وارث بھائی! چرخے کی آواز کو "کُوک" کہتے ہیں یا "گھُوک" ؟ لفظ "کُوک" اور "گھُوک" کے معانی سے متعلق پنجابی انگریزی لغت کے یہ اندراجات ملاحظہ فرمائیے: اردو سائنس بورڈ کی "پنجابی اردو لغت" میں بھی لفظ "گھُوک" اور "گھُوکر" کے اندراجات ملاحظہ فرمائیں:
  16. عدنان عمر

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    اس کالم میں پاکستان میں نفاذِ اردو کے امکانات پر فکر انگیز نکات پیش کیے گئے ہیں۔ ملاحظہ ہو: انگریزی یا اردو خورشید احمد ندیم اردوہماری تہذیبی شناخت ہے۔اس سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو۔اختلاف بعض دوسرے امور میں ہے ۔مثال کے طور پرکیا یہ شناخت ہمیں مطلوب بھی ہے؟ تہذیبی شناخت کے لیے صرف ماضی سے...
  17. عدنان عمر

    محاورے کی تلاش

    ترجمہ: خود سسرال بس نہ سکی اور چلی ہے دنیا کو نصیحت کرنے۔ میرے خیال میں یہ پنجابی کہاوت مذکورہ صورتِ حال کی درست ترجمانی کر تی ہے۔
  18. عدنان عمر

    بجا فرمایا شاہ صاحب! واقعی، رنگ بھی کیا، بس پیراہن بدلا ہے۔ جمالِ ہم نشینانِ محفل تو ویسا ہی ہے۔

    بجا فرمایا شاہ صاحب! واقعی، رنگ بھی کیا، بس پیراہن بدلا ہے۔ جمالِ ہم نشینانِ محفل تو ویسا ہی ہے۔
  19. عدنان عمر

    محفل کی تو کایا کلپ ہوگئی۔ آج بہت دنوں بعد محفل میں قدم رکھا تو دنگ رہ گیا۔ عجیب مانوس اجنبی تھا...

    محفل کی تو کایا کلپ ہوگئی۔ آج بہت دنوں بعد محفل میں قدم رکھا تو دنگ رہ گیا۔ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
Top