نتائج تلاش

  1. رضوان راز

    الوداعی تقریب کچھ پھول تشکّر کے

    آمین یا رب العالمین بلاشبہ بانیانِ محفل اور منتظمین کی مساعی قابلِ داد ہیں۔ محبان ِ اردو ہمیشہ ان کے شکر گزار رہیں گے۔
  2. رضوان راز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس فیصلے پر مجلسِ منتظمین کے اراکین کے کیا جذبات و محسوسات ہیں؟ اگر وہ آگاہ فرمانا چاہیں۔ زیک نبیل ابن سعید فہیم محب علوی محمد تابش صدیقی
  3. رضوان راز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    گو کہ گردشِ ایام نے جدائیوں کا خوگر بنا دیا ہے لیکن اس بے مثل فورم کی بندش کی خبر نے افسردہ کر دیا۔ اس فورم کی رکنیت سے پہلے بھی میں اس سے استفادہ کرتا رہا ہو ں۔ مجھ ایسے نہ جانے کتنے خاموش علم کے متلاشی یہاں سے فیض یاب ہوئے ہیں۔
  4. رضوان راز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
  5. رضوان راز

    امراض اور راگ راگنیاں

    سبحان اللّٰہ ،بہت خوب، کیا سریلا اشتراک ہے۔
  6. رضوان راز

    فارسی شاعری دردِ عشقی کشیده‌ام که مَپُرس

    حافظ » غزلیات » غزل دردِ عشقی کشیده‌ام که مَپُرس زهرِ هجری چشیده‌ام که مَپُرس گشته‌ام در جهان و آخرِ کار دلبری برگزیده‌ام که مپرس آن چنان در هوایِ خاکِ دَرَش می‌رود آبِ دیده‌ام که مپرس من به گوشِ خود از دهانش دوش سخنانی شنیده‌ام که مپرس سویِ من لب چه می‌گَزی که مگوی لبِ لعلی گَزیده‌ام که...
  7. رضوان راز

    علمی و ادبی لطائف

    ‏پطرس بخاری کی ہمشیرہ کی شادی ہوئی، ایک ہی شخص اس تقریب میں ایسا تھا جس کی لمبی اور سفید داڑھی تھی باقی تمام لوگ صفا چٹ یعنی دیسی اور بدیسی انگریز تھے- خواجہ حسن نظامی نے اپنے طرز کی ایک صورت دیکھی تو سالک صاحب سے استفسار کیا---- حضرت! اس بھری مجلس میں وہ ایک صاحب جن کی صورت میں اسلام ہے وہ...
  8. رضوان راز

    ابھی تو تنقید ہو رہی ہے

    ابھی تو تنقید ہو رہی ہے احمد حاطب صدیقی (ابونثر) لو، اور سُنو! اب کہنے والے یہ کہہ رہے ہیں کہ ’’پوری قوم کا مزاج ’تنقیدی مزاج‘ ہوگیا ہے۔ جسے دیکھو بس تنقید کیے جارہا ہے۔ ہر بات پر تنقید۔ اچھی بات پر بھی تنقید اور بُری بات پر توخیر تنقید کا حق بنتا ہی ہے۔‘‘ مگر یہ بات کہنے والے خود کیا کررہے...
  9. رضوان راز

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    بجا ارشاد
  10. رضوان راز

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    تیری آواز مکے مدینے
  11. رضوان راز

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    الف نظامی حضرت اس وقت لاہور میں پارہ 44 ڈگری کو چھُو چکا ہے۔
  12. رضوان راز

    ہم قافیہ الفاظ

    خاک سار اپنی خوش بختی پر نازاں ہے کہ آپ ایسے صاحبانِ علم کی صحبتِ فیض رساں میسر ہے۔ اس قدر تفصیل اور وضاحت سے سمجھانے پر ممنون ہوں۔ یہ جان کر حیرت آمیز خوشی ہوئی کہ آپ نے اب تک یاد رکھا۔ وہ تشریح بمنزلہ اثاثہ ہے ۔
  13. رضوان راز

    ہم قافیہ الفاظ

    بہت شکریہ پروردگار آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
  14. رضوان راز

    ہم قافیہ الفاظ

    ان قوافی میں حرف ِ روی کیا ہے؟
  15. رضوان راز

    ہم قافیہ الفاظ

    ایک گتھی اور سلجھا دیجیے۔ خاک سار کی فہمِ خام کے مطابق یہاں ردیف دو الفاظ پر مشتمل ہے جو کہ یہی ہے۔ جب کہ مذکورہ اشعار کے مصرع ہائے اولیٰ میں فقط ہے آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر مصرع اولیٰ میں قافیے کے بغیر ردیف جزوی طور پر آئے تو کیا اسے تقابلِ ردیفین شمار کیا جائے گا یا اس عیب کے لیے مکمل...
  16. رضوان راز

    ہم قافیہ الفاظ

    حضرت تقابلِ ردیفین کا عیب کیا ہے؟ تفصیل عنایت فرمائیے۔ مزید یہ کہ اس عیب کے حامل ان دو اشعار کی نشان دہی فرما دیجیے تا کہ سمجھنے میں سہولت ہو ۔
  17. رضوان راز

    ہرلفظ میں اک جہاں آباد ہے

    ہرلفظ میں اک جہاں آباد ہے احمد حاطب صدیقی (ابونثر) قابلِ احترام اساتذۂ کرام!تیسری تدریسِ اُردو کانفرنس کے انعقاد پر”پاکستانی تنظیمِ اساتذہ برائے تدریسِ اُردو“ کو دلی مبارک باد۔ آپ کی اس تنظیم کے نام کا مخفف ”پتا بتا“ خاصا معنی خیز ہے۔ اس مخفف میں بھی معانی کا ایک جہاں آباد ہے۔گویا اس تنظیم...
  18. رضوان راز

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    اردو ترجمے میں کھرکنا کی بجائے کھریرا لکھنا بہتر ہو گا ۔
Top